معروف صحافی چوہدری سہیل عزیزکا میڈیا آرڈینیٹر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے عہدے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

جہلم (چوہدری سہیل عزیز) معروف صحافی چوہدری سہیل عزیزکا میڈیا آرڈینیٹر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے عہدے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری ،سابق صدر وسربراہ فاؤنڈر گروپ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری راجہ محمد انور خان نے چوہدری سہیل عزیز کو اپنے دست مبارک سے نوٹیفیکیشن دیا ،اس موقع پرنومنتخب صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری فرحان ڈاربھی موجود تھے ،تفصیلات کے مطابق جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فرحان ڈار نے معروف صحافی چوہدری سہیل عزیز کی میڈیا کے حوالے سے جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے لیے خدمات کو دیکھتے ہوئے ان کا میڈیا کوآرڈینیٹر کے عہد پر نوٹیفیکیشن جاری کیا جوکہ گزشتہ روزسابق صدر وسربراہ فاؤنڈر گروپ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری راجہ محمد انور خان نے جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فرحان ڈار کے آفس میں چوہدری سہیل عزیز کو نوٹیفکیشن دیا،اس موقع پر راجہ محمد انور خان نے کہا کہ فرحان ڈار نے یہ انتہائی دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے انشاء اللہ چوہدری سہیل عزیز اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جہلم چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی ترقی وتراویج میں اہم کردار اداکریں گے ۔

Leave a Reply

x

Check Also

سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کردیا

جہلم (راجہ نو بہار خان )سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow