پولیس لائن جہلم میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد،اہلکاروں کو انعامات دئیے گئے

جہلم(راجہ نو بہار خان)پولیس لائن جہلم میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ۔ اعلیٰ کارکر دگی دکھانے پر پولیس افسران میں انعامات او ریٹائرڈ پولیس افسران و ملازمان کو شیلڈ سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبدالغفار قیصرانی کی زیر صدارت پولیس لائن جہلم میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ کارکر دگی دکھانے پر پولیس افسران میں انعامات او ریٹائرڈ پولیس افسران و ملازمان کو شیلڈ سے نوازا گیا۔15کس لوئر کلاس کورس پاس کانسٹیبلا ن کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی اس کے علاہ C
-2میں درج کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow