چوہدری نذر حسین گوندل ایم پی اے کے چھوٹے بھائی چوہدری مختار احمدکو سپردخاک کردیاگیا

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان)پارلیمانی سیکرٹری قانون چوہدری نذر حسین گوندل ایم پی اے کے چھوٹے بھائی چوہدری مختار احمد گوندل (مرحوم ) کو اپنے آبائی گاؤں کوٹ پھپھرا کے قبرستان ہرن پور میں سپرد خاک کر دیا گیا ،انکی نماز جنازہ میں چئیرمین راجہ محسن ہرن پور ،راجہ ناصر کھوکھر ،چئیرمین راجہ شاہ نواز خان احمد آباد ،چئیرمین الحاج راجہ لیاقت علی خان ،کرنل سید زاہد حسین شیرازی ،چوہدری نوشیروان خان لِلہ ،راجہ ظریف لِلہ ،چوہدری نذر گرداور ،کونسلر انور گوندل ،حاجی عبدالروف بلوچ ،حاجی عزیز الرحمن ،ملک ظہیر اعوان ،نصر اللہ بٹ ،سابق چئیرمین رمضان بھلہ ،چوہدری اسلم پٹواری ،چوہدری سکندر پنڈ دادنخان ،حکیم سید اختر شاہ بخاری ،نئیر ناعوان ،چوہدری اختر ارائیں ،شبیر گوندل ،ملک عامر رضا ،حاجی سلطان احمد ،چوہدری انتصار احمد خان ،اصغر گوندل ،راجہ طالب مہدی داراپور ،چوہدری عصمت عورہ ،چوہدری لال حسین ایم پی اے جہلم ،چوہدری خالد نواز جٹ ،اسد پراچہ ،ملک اشفاق دھریالہ جالپ ،سوہندہ خان ایڈووکیٹ ،چوہدری خضر حیات ایڈووکیٹ ،بشیر بھٹی ایڈووکیٹ ،اشرف ڈھڈی احمد آباد ،سیکرٹری ملک ممتاز سروبہ ،چوہدری بوٹا جاوید جہلم ،غلام حیدر تارڑ ،خان ظہیر خان جہلم ،راجہ ندیم جہلم ،سید اسد بخاری ،رشید بٹ پی پی پی ،شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،راجہ سعادت خان ،سردار واجد خان ،اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان منور حسین لنگڑیال ،ڈی سی جہلم اقبال حسین خان ،ڈی ایس پی پنڈ دادنخان سیف الرحمن ،راجہ ابو بکر حیات ،مسعود خان بلوچ ،خواجہ ناصر ایڈووکیٹ ،سکندر خان گوندل ڈی ایس پی ،خواجہ طارق خورشید ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان ،عابد قریشی ،محمد لقمان ،اکرام صاحب ہرن پور ،چوہدری آصف جاوید جوتانہ اور علاقہ بھر سے کسانوں ،مزدوروں ،تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں اور تمام مکاتب فکر کے علماء سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

x

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ٹی روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ:اہلیان جہلم

جہلم ( رپورٹ: سرفراز ملک) اہلیان جہلم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھاؤنی چوک پرجی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow