شیخ گوہر وقاص پراچہ کے چچا رضا الہی سے وفات پا گئے

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )شیخ گوہر وقاص پراچہ کے چچا رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں انھیں اپنے آبائی قصبہ دھریالہ جالپ کے قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا انکی نماز جنازہ میں ملک ظہیر اعوان سنئیر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ یونین آف جنرنلسٹس جہلم ،ملک اشفاق احمد ،قیصر مغل جلالپور شریف ،طارق مغل ،طارق پراچہ صدر انجمن تاجران ،شہزاد جنرل سٹور ،حاجی عبدالوحید ،حاجی نثار احمد ،چوہدری انتصار احمد خان ،راجہ شبیر حیدر ،راجہ واجد علی ،میاں ندیم ،راجہ ممتاز چک علی شاہ ،میاں عبدالوحید ،امتیاز سبحانی پراچہ ،طارق محمود پراچہ منیجر زرعی بنک ،اسد علی پراچہ ،غلام حیدر تارڑ ،راجہ وسیم حیدر نمبر دار ،مولوی ندیم ،ندیر ہیر ڈریسر ،مظہر اقبال پولو ،محمد اعجاز کانیانوالہ سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔

x

Check Also

اپنے وعدے کے مطابق حلقہ این اے 63 میں تمام سہولیات فراہم کروں گا۔ایم این اے نواب زادہ مطلوب مہدی

جہلم(راجہ نو بہار خان)حلقہ این اے 63 کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میری اولین ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow