دوران گشت پولیس چوکی سٹی دینہ نے ملزمان سے منشیات برآمد کر لی مقدمہ درج

دینہ(فیروزخان)پولیس چوکی انچارج ملک اعظم ہمراہ ملازمین مبشر بٹ،نعیم ریاض،منصور احمد اور خرم سجاد نے دوران گشت210گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف بجرم9bکے تحت ایف آئی آر درج کر لی آئے روز سماج دشمنوں کے خلاف قانونی کاروائیوں کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر تیزی سے عمل درآمد جاری انچارج پولیس سٹی دینہ ملک اعظم نے ہمراہ اپنے ملازمین مبشر بٹ،نعیم ریاض،منصور احمد اور خرم سجاد نے دوران گشت ملزم خاور سکنہ محلہ آزاد شاہ دینہ سے 210گرام چرس پرآمد کر کے بجرم9bمقدمہ نمبر360/17کر لیا جس پر عوام نے ملک اعظم کی کارکردگی کو سہراہا ہے ڈی پی او جہلم کے احکامات پر توجہ رکھتے ہوئے دینہ پولیس کی ہر غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف جنگ دھڑلے سے جاری ہے ۔

x

Check Also

اپنے وعدے کے مطابق حلقہ این اے 63 میں تمام سہولیات فراہم کروں گا۔ایم این اے نواب زادہ مطلوب مہدی

جہلم(راجہ نو بہار خان)حلقہ این اے 63 کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میری اولین ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow