صدر اخبار فروش یونین دینہ محمد شعبان چوہدری کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت

دینہ (امجدسیٹھی )صدر اخبار فروش یونین دینہ محمد شعبان چوہدری کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت ۔تفصیلات کے مطابق صدر اخبار فروش یونین دینہ و سینئر صحافی شعبان چوہدری کا بھانجا سدھیر احمد برطانیہ میں وفات پا گیااس موقع پر مرحوم کے بھائیوں جہانگیر احمد ،نصیر احمد ،بہنوئی محمد رحما ن اور محمد شعبان چوہدری سے دینہ کی صحافی برادری میں امجد محمود سیٹھی ،عرفان محبوب ،سید توقیر آصف شاہ ،رضوان سیٹھی ،حاجی اظہر ،سلیم کسانہ ،اقبال خان ،ڈاکٹر نعیم اعوان ،ڈاکٹر ظہیر احمد ،ڈاکٹر قاسم محمود ، افتخار حسین مغل ،توقیر سیٹھی ودیگر نے تعزیت کااظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی ۔

x

Check Also

فوک سنگر عمران طالب درد کی مہندی کی تقریب

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان)فوک سنگر عمران طالب درد 24فروری2018ہفتہ کی رات کو راجہ شاہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow