معروف صحافی سہیل انجم قریشی ،کے ماموں جان کی وفات پر صحافی برادری کا اظہار تعزیت

دینہ (امجدسیٹھی ) معروف صحافی سہیل انجم قریشی ،کے ماموں جان کی وفات پر صحافی برادری کا اظہار تعزیت ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سہیل انجم قریشی کے ماموں جان شمیم اختر گزشتہ روز نیامحلہ دینہ میں وفات پا گئے مرحوم کے بھائیوں فیصل اختر ،حارث اختر ،محمد سلیم اور معروف صحافی سہیل انجم قریشی سے دینہ کے صحافیوں امجد محمود سیٹھی ،عرفان محبوب ،سید توقیر آصف شاہ ،رضوان سیٹھی ،حاجی اظہر ،سلیم کسانہ ،اقبال خان ،ڈاکٹر نعیم اعوان ،ڈاکٹر ظہیر احمد ،ڈاکٹر قاسم محمود ، افتخار حسین مغل ،توقیر سیٹھی ودیگر نے تعزیت کااظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی ۔

x

Check Also

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے خلاف کارروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت عادی مجرمان کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow