عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلمکی ہداہت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کاروائیاں

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق+راجہ نوبہارخان)اسلام ہمیں باہمی ہم آہنگی ،بھائی چارے اور امن وامان قائم رکھنے کا درس دیتاہے،عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلمکی ہداہت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کاروائیاں،مجرم اشتہاری کو پناہ دینے ،ناجائر اسلحہ رکھنے اور امتناع منشایات آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے پر 10افراد گرفتار مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے غلام مجتبیٰ اے ایس اٗئی نے دوران گشت ملزم فرخان اصغر ولد اصغر حسین قوم بھٹی سکنہ کنتریلہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 6ضرب روند ، تھانہ دینہ کے خادم حسین اے ایس آئی نے ASIنے دوران گشت ملزم دل شیر ولد فلک شیر قوم رجپوت سکنہ شمس آباد اقبال ٹاؤن دینہ سے 05لیٹر شراب ، تھانہ چوٹالہ کے صداقت علی اے ایس آٗئی نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مرزا سرفراز ولد خالد محمود قوم مغل سکنہ نواں لوک کو گرفتار کر کے ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے۔

x

Check Also

تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عاصمہ گرفتار

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کے دبنگ سب انسپکٹر راجہ سرفراز کی کاروائی بدنام زمانہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow