جہلم پولیس کی جرائم پیشہ ا فراد کے خلاف کاروائی

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق+ راجہ نوبہارخان)عبد الغفار قیصر انی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ ا فراد کے خلاف کاروائیاں،10لیٹر شراب ،پسٹل 30بورمعہ14روند برآمد،ملزما ن گرفتار مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق عبد الغفار قیصر انی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے محمد اشرف اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم ندیم اختر ولد محمد حسین سکنہ چونگی نمبر2روہتاس روڈ جہلم سے10لیٹر شراب تھانہ سوہاوہ کے محمد غفار ایس آئی نے د وران گشت ملزم محمد آصف ولد محمد بنارس سکنہ محلہ شہیداں سوہاوہ سے پسٹل30بور معہ4روند، خالد محمود اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد آصف ولد سیف سکنہ محلہ ڈھیری سوہاوہ سے 10روند پسٹل30بورتھانہ منگلا کینٹ کے اظہر اقبال اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم تصور حسین ولد منور حسین سکنہ افغان آباد سے05لیٹر شراب برآمد کر کے ملزما ن گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

x

Check Also

سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کردیا

جہلم (راجہ نو بہار خان )سی پی ڈی آئی نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow