ضلع جہلم کی خبریں

جہلم شدید سردی کے باعث پولیس ملازمین سردی میں ٹھٹھر کر رہ گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم شدید سردی کے باعث پولیس ملازمین سردی میں ٹھٹھر کر رہ گئے ، متعدد اہلکار بیماریوں کا شکار ہونے لگے ،سردی کے موسم میں پنجاب پولیس کے مخصوص اضلاع کے چند ہزار اہلکاروں کو جیکٹس فراہم کی جا سکیں ،جہلم سمیت بیشتر اضلاع کے اہلکار تاحال بغیر جیکٹس کے ہی سردیوں میں ڈیوٹیاں دینے پر مجبور، ...

Read More »

جانوروں میں موسمی بیماریوں کی روک تھام،تشکیل کردہ محکمہ لائیو سٹاک کی فیلڈ ٹیمیں عام افراد کی دسترس سے باہر

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آزاد)جانوروں میں موسمی بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے تشکیل کردہ محکمہ لائیو سٹاک کی فیلڈ ٹیمیں عام افراد کی دسترس سے باہر، ٹیمیں بااثر افراد کے ڈیروں تک محدود ہو کر رہ گئیں ، کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود جانوروں کی بیماریاں بے قابو ...

Read More »

ذینب واقعہ، مذہبی ، سیاسی ، سماجی ، رفاعی ، فلاحی ،سرکاری تنظیموں کے عمائدین کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم قصور میں7 سالہ بچی پر ظلم کے پہاڑ تو ڑ دئیے گئے، واقعے پر مذہبی ، سیاسی ، سماجی ، رفاعی ، فلاحی ،سرکاری تنظیموں کے عمائدین کی جانب سے واقعے کی شدید مذمتوں کا سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق قصور واقعے نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،مرکزی جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر ...

Read More »

واپڈا آفس سوہاوہ کرپشن کا گڑھ بن گیا ایس ڈی او واپڈا دفتر سے غائب سائلین ذلیل و خوار ہونے لگے

سوہاوہ (بشیر احمد تارڑ) واپڈا آفس سوہاوہ کرپشن کا گڑھ بن گیا ایس ڈی او واپڈا دفتر سے غائب سائلین ذلیل و خوار ہونے لگے ۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے لگایا جانے والا ٹرانسفارمر عوام کے لئے وبال جان بن گیا تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا راشد خان نے چارج سنبھالتے ہی عوام کو لوٹنے کے لئے ...

Read More »

تیز رفتار کیری ڈبہ الٹنے سے دو بچے زخمی ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے

جہلم(میاں محمد ساجد )تیز رفتار کیری ڈبہ الٹنے سے دو بچے زخمی ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے سکول ڈیوٹی کرنے والے کیری ڈبہ میں طالب علم ٹیچر ز سوار تھیں جو سکول جا رہے تھے تفصیلات کے مطابق گذشتہ صبح تیز رفتار کیری ڈبہ جس میں سکول کے بچے اور ٹیچر ز سوار تھیں جادہ چونگی کے قریب جی ٹی ...

Read More »

کھیوڑہ نمک کان میں تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

جہلم(میاں محمد ساجد )کھیوڑہ نمک کان میں تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق پانچ زخمی دو کی حالت تشویشناک ،ریسکیو1122کی ٹیموں نے شدید زخمیو ں کو راولپنڈی جبکہ معمولی زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ،نمک کان کے اندر دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا جس کے نتیجہ میں نمک کا تودہ اندر کام کرنے والوں کے اوپر ...

Read More »

زینب کے قاتل کو پھانسی دے کر جہنم واصل کیا جائے ۔عامر جاوید بٹ

دینہ( عامر بٹ ) زینب کے قاتل کو پھانسی دے کر جہنم واصل کیا جائے : عامر جاوید بٹ ،معصوم پھول کو کچلنے والے درندہ صفت انسان کو سر عام لٹکا کر ماراجائے یہی مرحومہ کے لواحقین کیلئے ان کا انصاف ہو گا،آج پورا ملک اس واقع سے غم میں نڈھال ہے ، ہر آنکھ نم دکھائی دے رہی ہے ...

Read More »

ناقص سیفٹی انتظامات ،کان نمک کھیوڑہ میں نمک کا تودہ گرنے سے چار مزدور تودے کے نیچے دب گئے

پنڈ دادنخان /ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )ناقص سیفٹی انتظامات ،کان نمک کھیوڑہ میں نمک کا تودہ گرنے سے چار مزدور تودے کے نیچے دب گئے جس سے ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ کان نمک کھیوڑہ میں نمک کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں ...

Read More »

ڈھوک رجو تک پختہ سڑک تعمیر کرنے کا کیا ہو ا وعدہ پورا کیا جایا ۔چوہدری سلیم

اٹلی( یاسر ملک)ڈھوک رجو تک پختہ سڑک تعمیر کرنے کیا ہو ا وعدہ پورا کیا جایا ۔ ان خیالات کا اظہار اٹلی میں جہلم کے مایہ ناز کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری سلیم آف ڈھوک رجو نے اٹلی میں ۔ ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار اٹلی میں جہلم کے مایہ ناز کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری سلیم ...

Read More »

انجمن شہریاں جہلم کے انتخابات،شیخ مظفر گروپ بلا مقابلہ کامیاب

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس)انجمن شہریاں جہلم کے انتخابات برائے سال 2018 ء تا دسمبر 2019 ء کے لئے شیخ مظفر گروپ بلا مقابلہ کامیاب، مقررہ وقت تک مد مقابل گروپ نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے جس پر الیکشن کمیشن نے شیخ مظفر گروپ کی کامیابی کی نوید سنا دی ، کامیاب ہونے والوں میں چوہدری کامران شہزاد (صدر)،شیخ ...

Read More »

ایف آئی اے (پنجاب) سائبر کرائم کا ادارہ وسائل کے فقدان سے دوچار

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)ایف آئی اے (پنجاب) سائبر کرائم کا ادارہ وسائل کے فقدان سے دوچار ، عمران خان کے دھرنوں کے دوران وزارت داخلہ کے حکم پر قائم ہونے والا سائبر کرائم ونگ مشکلات کا شکار ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (پنجاب) کے پاس کانسٹیبل سے لیکر ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم تک 50 افراد پر محیط ناکافی ...

Read More »

بے روزگاری اور غربت سے تنگ باپ نے نومولود 5 ہزار میں فروخت کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی+ میاں محمدساجد)بے روزگاری اور غربت سے تنگ باپ نے نومولود 5 ہزار میں فروخت کر دیا، ماں اور نانی بچے کی بازیابی کے لئے ڈی پی او دفتر پہنچ گئیں ، ڈی پی او نے ایس ایچ اوسول لائن کو بچہ بازیاب کروانے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا، تفصیلات کیمطابق جہلم محلہ اسلامیہ ...

Read More »

نئے سال کے آغاز پر بھی مر غی شہریوں کی پہنچ سے دور ،20 روپے کلو اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)نئے سال کے آغاز پر بھی مر غی شہریوں کی پہنچ سے دور ،20 روپے کلو اضافہ،دسمبر کے اختتام پر 220 روپے میں فروخت ہونے والا گوشت پھر240 روپے کلو تک جا پہنچا,تفصیلات کے مطابق جہلم شہر و گردونواح میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، گزشتہ روز 5 روپے مزید ...

Read More »

تحریک قصاص کے سلسلے میں منہاج القرآن یوتھ لیگ جہلم کے ذمہ داران کاضلع بھر میں ہنگامی دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)تحریک قصاص کے سلسلے میں منہاج القرآن یوتھ لیگ جہلم کے ذمہ داران کاضلع بھر میں ہنگامی دورہ۔گزشتہ ہفتے ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں جاری ہونے والے اعلامیہ کے بعد منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تمام تحصیلات کے ہنگامی دورے ہوئے۔ اِس سلسلے میں ذمہ داران نے نوجوانوں کو ہر وقت تیار رہنے اور نوجوانوں ...

Read More »

جہلم اندرون شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان)جہلم اندرون شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں، متعلقہ محکموں کی ملی بھگت ٹھیکیداروں نے ناقص مٹیریل سے سٹرکیں تیار کیں جو اب کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں ، شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم اندرون شہر کی سڑکیں ...

Read More »

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کارروائیاں،شراب برآمدگی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آزاد)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کارروائیاں،شراب برآمدگی پر مقدمہ درج،تھانہ سول لائن کے افتخار افضل اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عمران جاوید ولد جاوید سلطان قوم مغل سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ سول لائن کے افتخار افضل ...

Read More »

پاکستان کو در پیش معاشرتی چیلنجز میں تیزی سے بڑ ھتی ہوئی آبادی ایک اہم چیلنج

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)پاکستان کو در پیش معاشرتی چیلنجز میں تیزی سے بڑ ھتی ہوئی آبادی ایک اہم چیلنج ہے۔ جس کا ادراک اور تدارک کیئے بنا ایک خو شحال قوم اور ترقی یافتہ معاشرے کا حصول ایک خواب ہی رہے گا۔حالیہ مردم شماری کے ابتدائی نتائج نے ہمیں اس مسئلہ کی سنگینی کا احساس دلاتے ہوئے یہ بتایا ...

Read More »

حسن افضال مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کی معروف کاروباری شخصیت افضال احمد مغل کے صاحبزادے اور افتخار احمدمغل کے بھتیجے حسن افضال مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا اعجاز قادری سمیت ضلع بھر کی اہم شخصیات کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کی معروف کاروباری شخصیت افضال احمد مغل ...

Read More »

دینہ میں نامعلوم چور دوکان میں گھس کر ہزاروں روپے کی نقدی لے اُڑا

دینہ (امجدسیٹھی)دینہ میں نامعلوم چور دوکان میں گھس کر ہزاروں روپے کی نقدی لے اُڑا،دوکاندار مسجد میں نماز کے لئے گیا ہوا تھا پیچھے سے چور اپنا کام کر گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ غلہ منڈی میں واقع محمد خلیل کریانہ سٹور کا مالک محمد خلیل مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے گیا ہوا تھا اور دوکان ...

Read More »

امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی ناکامیاں اور پاکستان کی کامیابیاں تسلیم کرے۔ چوہدری خادم حسین امیدوار برائے ایم پی اے

دینہ (امجدسیٹھی) امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی ناکامیاں اور پاکستان کی کامیابیاں تسلیم کرے ،دشمن ہماری ترقی سے خائف ہے ،سی پیک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے سب سے زیاد ہ قربانیاں دیں ،امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کروائے ،پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے ہماری افواج دنیا کی بہترین ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow