ضلع جہلم کی خبریں

قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیرکے انتخابات،ضلع جہلم میں مجموعی طور پر 26 پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے

جہلم( چوہدری عابد محمود +نعیم اختر بھٹی)21 جولائی کو قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے حلقہ جموں ایل اے35 اور وا دی ایل اے 38 کے انتخابات کیلئے ضلع جہلم میں مجموعی طور پر 26 پولنگ سٹیشن قائم کئے گے ہیں جہاں 11756 رجسٹرڈ ووٹر اپنا آئینی حق استعمال کریں گے۔ تمام پولنگ سٹیشنوں پر ووٹروں کیلئے چھاؤ ں اور ...

Read More »

سنیئر صحافی وقار تنظیم ناکہ لگا کر لوٹنے والوں کے ہاتھوں لٹ گئے

جہلم (محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد)سنیئر صحافی وقار تنظیم ناکہ لگا کر لوٹنے والوں کے ہاتھوں لٹ گئے ،وقار تنظیم گھر جارہے تھے کہ چار نامعلوم ڈاکوؤں نے سڑک پر ناکہ لگایا ہوا تھا ،چک دریا کا رہائشی بھی گھر جاتے ہوئے ایک لاکھ روپے سے محروم ہو گیا اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سمیت پولیس کی بھاری نفری ...

Read More »

عبدالستار ایدھی لاوارثوں کا وارث ایک بڑا خلا چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگیا ۔چوہدری خالد جاوید آف رانجھا میرا رہنما تحریک انصاف

جہلم(راجہ نو بہار خان)عبدالستار ایدھی لاوارثوں کا وارث ایک بڑا خلا چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگیا ،پاکستان کا فخر اور پہچان جو کروڑوں لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری خالد جاوید آف رانجھا میرا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ...

Read More »

عبدالستا ر ایدھی کی وفات سے پوری انسانیت سوگوار ہے۔ آسیہ ممتازچیئرپرسن اپناگھر

جہلم(راجہ نو بہار خان)عبدالستا ر ایدھی کی وفات سے پوری انسانیت سوگوار ہے ان کی وفات سے بے لوث اور بلا تفریق انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہوگیا ہے جوکہ عالمی سانحہ اور عالمی نقصان ہے ان خیالات کا اظہار رفاعی ادارہ اپنا گھر کی کی چیئرپرسن آسیہ ممتاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ...

Read More »

موٹر وے للِہ انٹر چینج کے قریب کار لائٹ کے پول سے جا ٹکرائی ایک ہی خاندان کی دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق

للِہ( نور چغتائی ) موٹر وے للِہ انٹر چینج کے قریب کار لائٹ کے پول سے جا ٹکرائی ایک ہی خاندان کی دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے للِہ انٹر چینج کے قریب ٹراما سنٹر بنایا جا ئے رفاعی تنظیموں کا مطالبہ زرائع کے مطابق جھنگ کا رہائشی خاندان کار میں سوارر ہو کر موٹروے سے اسلام آباد ...

Read More »

ایس ایچ او تھانہ راجہ منیب نے پروگرام سے واپس آنے والا ہیجڑا دھوڈالا

ایس ایچ او  تھانہ راجہ منیب نے پروگرام سے واپس آنے والا ہیجڑا دھوڈالا ایک خواجہ سراء زخمی،تھانے کے باہرخواجہ سراؤں کا دھرنا،شدیدنعرے بازی،کئی شہری تماشہ دیکھنے پہنچ گئے جہلم(عامرکیانی)خواجہ سراؤں کے مطابق پروگرام سے واپس آتے ہوئے تھانہ سول لا ئن کے پولیس اہلکاروں نے ناکہ پر خواجہ سراؤں کو روک لیا۔تلاشی لینے کے بعدکچھ نہ نکلنے پر پولیس خواجہ ...

Read More »

جہلم شہر کی متعدد وارڈز سیوریج اور گندگی کے مسائل کا شکار، کی بیماریاں پھوٹنے کا اندیشہ

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم شہر کی 36 وارڈز میں سے چند ایک وارڈز میں روزانہ کی بنیاد پرصفائی ستھرائی کا کام ہوتا ہے جس کی وجہ سے شہر کے متعدد وارڈز سیوریج اور گندگی کے مسائل کا شکار ہیں ۔ جس کیوجہ سے ان وارڈز کے مکینوں کیلئے وہاں رہنا مشکل ہو چکا ہے ،ان ...

Read More »

سادہ لوح متوسط طبقہ کو نقد اور آسان اقساط کی آڑ میں سہانے سپنے دکھا کر لوٹا جانے لگا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) سود خود مافیا نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا،سادہ لوح متوسط طبقہ کو نقد اور آسان اقساط کی آڑ میں سہانے سپنے دکھا کر لوٹا جانے لگا۔ گھریلو اشیاء ،چائنا ،پاکستانی برانڈ کی موٹر سائیکلیں اصل قیمت سے ہزار گنا زائد رقم پر آسان قسطوں کی آڑ میں ...

Read More »

مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی راجہ صدیق احمد کی کارنر میٹنگ میں سادات برادری نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ) مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی راجہ صدیق احمد کی کارنر میٹنگ میں سادات برادری نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے امیدوار راجہ صدیق احمد کی حمایت کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ سید زوالفقار حسین شاہ ...

Read More »

تنظیم مغلیہ برادری کی ترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔سرپرست تنظیم مغلیہ ضلع جہلم میاں نعیم بشیر مغل

جہلم( چوہدری عابد محمود +ظفر نور) سرپرست تنظیم مغلیہ ضلع جہلم میاں نعیم بشیر مغل نے کہا ہے کہ تنظیم مغلیہ برادری کی ترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ، تمام مسائل کے حل کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جدوجہد کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے۔ مغلیہ برادری کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، مغلوں کی ...

Read More »

مولانا عبدالستار ایدھی کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔سابق جنرل سیکرٹری نو منتخب جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) مولانا عبدالستار ایدھی کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دنیاء مرحوم کو انسانیت کی خدمت کرنے والے انسان کے نام سے یاد رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سیکرٹری نو منتخب جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال نے اخبار نویسوں سے مولانا عبدالستار ایدھی کی اچانک ...

Read More »

آئی کیو جیولر زپر ہونے والی کروڑوں روپے کی چوری پر مغلیہ تنظیم سراپا احتجاج

جہلم( چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ) آئی کیو جیولر زپر ہونے والی کروڑوں روپے کی چوری پر مغلیہ تنظیم سراپا احتجاج ، ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ برآمد کرانے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کیمطابق تنظیم مغلیہ جہلم کے سرپرست میاں نعیم بشیر مغل کی زیر صدارت گزشتہ روز تنظیم مغلیہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ روز ...

Read More »

این اے63سے امیدوار ملک ثاقب الخیری کے دادا ملک محمد صابر اعوان کا سالانہ سیاسی اجتماع میں تبدیل

جہلم( چوہدری عابد محمود +قیصر امجد مغل) جہلم کی نوجوان قیادت اور حلقہ این اے63سے امیدوار ملک ثاقب الخیری کے دادا ملک محمد صابر اعوان کا سالانہ سیاسی اجتماع میں تبدیل، خاندان سمیت علاقہ بھر کی عوام کا ثاقب الخیری کی طرف سے سیاست میں حصہ لینے کا خیر مقدم ، اہلیان علاقہ کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان ...

Read More »

سوہاوہ نکے تھانیدار نے جنگل کا قانون نافذ کر دیا۔ جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھٹی

جہلم( چوہدری عابد محمود +چوہدری بشیر تارڑ) سوہاوہ نکے تھانیدار نے جنگل کا قانون نافذ کر دیا۔ جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھٹی۔ مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے کے فارمولے پر گامزن ، ایس ایچ او اور ڈیس ایس پی بھی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے سامنے بے بس تفصیلات کے مطابق نکے تھانیدار اے ایس آئی راجہ عنصر نے ...

Read More »

الجلال انسٹیٹیوٹ فار ڈاؤن سنڈروم بلمقابل ڈی سی او ہاؤس میں ایک برائے ایصال ثواب ایدھی دعائیہ تقریب کا انعقاد

جہلم( چوہدری عابد محمود +نعیم اختر بھٹی) عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے الجلال انسٹیٹیوٹ فار ڈاؤن سنڈروم بلمقابل ڈی سی او ہاؤس میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں شامل میں معذور بچوں کو عبدالستار ایدھی کی خدمات اور انسانیت کیلئے ان کی بے لوث خدمت کے ...

Read More »

عبدالستار ایدھی کے انتقال پُر ملال پر چیئمین امجد محمود سیٹھی پریس کلب دینہ کااظہاررنج وغم

دینہ (سید جواد حسین نقوی +سہیل انجم قریشی +رضوان سیٹھی )پریس کلب دینہ کے چیئمین امجد محمود سیٹھی نے معروف سماجی راہنما جناب عبدالستار ایدھی کے انتقال پُر ملال پر انتہائی گہرے رنج و و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانیت کی خدمت کرنے والا درویش منش انسان جو غریبوں اور یتیموں کو روشنی بانٹتا ...

Read More »

دینہ کے نواحی علاقہ میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت پولیس کی کاروائی، 2دکانداروں سے پتنگیں ، دھاتی ڈور یں قبضہ میں لے لیں، مقدمہ درج

دینہ( رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری) دینہ کے نواحی علاقہ میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت پولیس کی کاروائی، 2دکانداروں سے پتنگیں ، دھاتی ڈور یں قبضہ میں لے لیں، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ منگلا کینٹ کے اے ایس آئی ساجد بٹ نے پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دوکاندار عامر علی سکنہ جسروٹہ ، ...

Read More »

تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش برآمد

للِہ ( نور چغتائی) تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش ملی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر شناخت کے لئے تصویر جاری کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش ملی ہے جس کی عمر تیس سے پینتیس سال کے قریب ہے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow