ضلع جہلم کی خبریں

جہلم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پنجاب کے 36اضلاع میں پہلے نمبر پر آگیا

جہلم(محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد)جہلم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پنجاب کے 36اضلاع میں پہلے نمبر پر آگیا ،مشیر صحت ،ڈی جی اورسیکرٹری ہیلتھ کی ماہانہ میٹنگ میں پنجاب بھر کے36 ای ڈی اوز کی شرکت،ادویات کی فراہمی،ڈلیوری،حفاظتی ٹیکوں،ڈاکٹروں وعملے کی حاضری میں جہلم نے پنجاب بھر کے اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا ،ای ڈی او جہلم کیپٹن آصف کی بہترین کارکردگی ...

Read More »

سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین کا محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

جہلم(سرفراز ملک) : سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ سویڈن، سٹاک ہوم سے سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین نے سنیئر جرنلسٹ سرفراز ملک کو ٹیلی فونک بیان دیتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ...

Read More »

مہنگائی کی لہر نے انسانی زندگیوں کو نگلنا شروع کردیا ،دینہ و گردونواح میں اشیا ء و خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

دینہ(رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری )مہنگائی کی لہر نے انسانی زندگیوں کو نگلنا شروع کردیا ،دینہ و گردونواح میں اشیا ء و خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،سبزیوں ،پھلوں،چینی ،گھی،دال وغیرہ کی قیمتوں میں بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ جاری ،مہنگائی کا جن عوام کی زندگیوں سے مسلسل کھیلنے میں مصروف،اعلی حکام نوٹس لیں،تفصیلات کے مطابق دینہ اور اس کے ...

Read More »

دینہ میں شدید بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری ) دینہ میں شدید بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،ہر طرف جھل تھل، عوام میں خوشی کی لہر ۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں ساون کا مہینہ شروع ہوتے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جمعہ کی صبح زور دار بارش کے باعث تحصیل دینہ اور ...

Read More »

تھانہ پنڈدادنخان پولیس کا چھاپہ سیاسی رہنما نذیر بھٹی سمیت 6 جواری گرفتار ایک بھاگنے میں کامیاب

پنڈدادنخان( نور چغتائی) تھانہ پنڈدادنخان پولیس کا چھاپہ سیاسی رہنما نذیر بھٹی سمیت 6 جواری گرفتار ایک بھاگنے میں کامیاب جواریوں سے 84660 روپے نقد،5 موبائل،پرچی بیٹ 3 پیکٹ بر آمد زیر دفعہ 6PGO کے تحت ایف آئی آر درج جواریوں کو حوالات میں بند کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ شہر میں محمد صفدر کے گھر جواء ہوتا ...

Read More »

محمد عظمت نا می دُودھ فروش مو ٹر سا ئیکل سمیت چک نا ظم کے قریب واقع پُل پر سے دریا ئے جہلم میں گِر کر شدید زخمی ہو گیا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )محمد عظمت نا می دُودھ فروش مو ٹر سا ئیکل سمیت چک نا ظم کے قریب واقع پُل پر سے دریا ئے جہلم میں گِر کر شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق کلس شریف سے تعلق رکھنے والا دُودھ فروش محمد عظمت ولد فتح محمد پل پر سے گزر تے ہو ...

Read More »

موسم برسات کی بارشوں سے قبل شہریوں کو محفوظ بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کئے جاچکے ہیں۔چوہدری محمد اشرف گجر ACدینہ

دینہ (جرار حسین میر سے) موسم برسات کی بارشوں سے قبل شہریوں کو محفوظ بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کئے جاچکے ہیں،ازادکشمیر کے انتخابات کے سلسلہ میں 5پولنگ سٹیشنوں پر جامعے انتظامات کر دیئے گئے ہیں ۔چوہدری محمد اشرف گجر ACدینہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ACدینہ نے اپنے افس میں صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے بتایا کی ماضی بعید ...

Read More »

سنیئر صحافی کی ڈکیتی پر ڈی ایس پی کی نگرانی میں پولیس کا سرچ آپریشن،مشکوک افراد سے تفتیش جاری

جہلم (میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)سنیئر صحافی کی ڈکیتی پر ڈی ایس پی کی نگرانی میں پولیس کا سرچ آپریشن،مشکوک افراد سے تفتیش جاری رات کو پولیس کا علاقے میں گشت شروع تفصیلات کے مطابق چند دن پہلے چار نامعلوم ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں ناکہ لگا کر جہلم کے سنیئر صحافی وقار تنظیم ودیگر افراد کو گھر جاتے ...

Read More »

نواب زادہ مطلوب مہدی امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 63 کی وزیر پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی سے ملاقات

جہلم(راجہ نو بہار خان)نواب زادہ مطلوب مہدی امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 63 کی وزیر پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی سے ملاقات ،ضلع جہلم میں فورس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بریفنگ۔۔تفصیلات کے مطابق نواب زادہ مطلوب مہدی امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 63نے ضلع جہلم میں فورس لوڈ شیڈنگ کے حوالے ...

Read More »

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے محرر کی موجیں، کالے شیشے والی گاڑیوں کے مالکان سے ہزاروں اینٹھنے شروع کر دئیے

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ) تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے محرر کی موجیں، کالے شیشے والی گاڑیوں کے مالکان سے ہزاروں اینٹھنے شروع کر دئیے، شہریوں کا ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق جہلم کے درجنوں شہریوں نے بتایا کہ دریا کی دوسری جانب تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ...

Read More »

جہلم شہر میں مضر صحت شوارمے کی فروخت ، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم شہر میں مضر صحت شوارمے کی فروخت ، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے۔ محکمہ صحت کے افسران و اہلکاروں نے چپ سادھ لی متاثرہ افراد کا ڈی سی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کیمطابق عرصہ دراز سے جہلم شہر کے بارونق بازاروں اور شہر ...

Read More »

مجاہد آباداوور ہیڈ برج کے اوپر سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہونے کے باعث حادثات روزانہ کا معمول بن گئے

جہلم( چوہدری عابد محمود +راجہ نو بہار خان) مجاہد آباداوور ہیڈ برج کے اوپر سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہونے کے باعث حادثات روزانہ کا معمول بن گئے اوور ہیڈ برج کے اوپر لگائی جانے والی لوہے کی گرلیں بھی ٹوٹ چکی ہے جسکی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ یا حادثہ رونما ہو سکتا ہے ، جہلم کے ...

Read More »

ضلع جہلم کے متعدد تھانے پرائیویٹ منشیوں کے بل بوتے پر چلنے لگے

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) ضلع جہلم کے متعدد تھانے پرائیویٹ منشیوں کے بل بوتے پر چلنے لگے۔اے ایس آئی سے لیکر انسپکٹر رینک تک کے اکثریتی افسران کو ضمنی تحریر کرنے کا کوئی تجربہ نہیں ۔ نا تجربہ کار تفتیشی افسران نے مقدمات کی ضمنیاں لکھنے کیلئے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو بطور منشی رکھ لیا۔تھانوں میں پرائیویٹ منشیوں ...

Read More »

جہلم کے پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں ، ہسپتالوں ، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود +راجہ نو بہار خان) جہلم کے پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں ، ہسپتالوں ، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی جاری۔انتظامیہ بے بس، عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق جہلم شہر و گردونواح میں موجود پبلک مقامات ، ٹرانسپورٹ اڈوں ، ...

Read More »

جہلم شہر کے علاقوں میں کیمیکل ، یوریاکھاد، پاؤڈر سے تیار کردہ ناقص و غیر معیار ی مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کے افسران کی عدم توجہی کے باعث جہلم شہر کے علاقوں میں کیمیکل ، یوریاکھاد، پاؤڈر سے تیار کردہ ناقص و غیر معیار ی مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عرصہ دراز سے عروج پر ، شہری مہنگے داموں موذی امراض والا زہریلا دودھ خریدنے پر مجبور ، ...

Read More »

سول جج عبدالقدیر بٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا

جہلم(راجہ نو بہار خان)سول جج عبدالقدیر بٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق علی بشیر نے بعدالت عبدالقدیر بٹ کو تحریری درخوادت دائر کی اور کہا کہ میرا پلاٹ چپ بورڈ کے ساتھ تین کنال ہے جو عرصہ دراز سے سٹی ہاؤسنگ کی انتظامیہ مجھ سے خریدنا چاہتی ہے جس پر میں نے انکار ...

Read More »

ملزمان اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان

جہلم(راجہ نو بہار خان)ملزمان اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے ،زیر تفتیش مقدمات کو ترجیجی بنیادوں پر مکمل کیا جائے ،عوام کی حفاظت اور جان ومال کے تحفظ میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے،پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے میں تمام پولیس افسران و ملازمین اپنا مثبت کردار ...

Read More »

مکہ اور مدینہ کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے دیں گے ۔صاحبزادہ پیر عبدالمنان سیفی

جہلم(راجہ نو بہار خان)مکہ اور مدینہ کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے دیں گے آج غیر مذہب لوگوں نے جو جسارت کی ہے وہ مسلمانوں کے دل پرحملہ ہے ۔مدینہ پاک کی حفاظت و سلامتی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار سنی اتحاد کونسل کے چیئر مین صاحبزادہ پیر ...

Read More »

محکمہ بہبود آبادی جہلم کے تحت بچیوں کی صحت اور تعلیم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد

جہلم(راجہ نو بہار خان+ محمدریاض گوندل)محکمہ بہبود آبادی جہلم کے تحت بچیوں کی صحت اور تعلیم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ضلعی آفیسر بہبود آبادی حسن خالد وڑائچ نے کی۔ دفتر محکمہ بہبودی آبادی سے دفتر نادرا، سول لائنز روڈ تک منعقدہ اس واک میں محکمہ بہبود آبادی کے اہلکاروں اور رضا کاروں ...

Read More »

ایس ایس ڈی او نے ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن کا آغاز کر دیا

جہلم(راجہ نو بہار خان)ایس ایس ڈی او نے ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن کا آغاز کر دیا، ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن ((SANCEملک بھر سمیت جنوبی ایشیاء میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے لئے آواز بلند کرے گا ، پاکستان میں SANCEکے زیر اہتمام تقریبا100 مقامی این جی اوز پاکستان بھر کے ہر ضلع ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow