ضلع جہلم کی خبریں

دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث بینک میں آگ بھڑک اُٹھی

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث بینک میں آگ بھڑک اُٹھی ،آگ کے بلند شعلوں نے لاکھوں روپے مالیت کے بینک کے آئی ٹی سسٹم ،فرنیچر ،ایئر کنڈیشنز اور دیگر سامان کو جلا کر خاکستر کر دیا ،ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی سے آگ پرڈیڑھ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا اور مزید نقصان ہونے سے بچ گیا ۔تفصیلات ...

Read More »

سوہاوہ۔جی ٹی روڈ پر ٹریفک کاالمناک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق

سوہاوہ(ظفرغوری) جی ٹی روڈ پر ٹریفک کاالمناک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار زوہیب علی کو ٹکرماری جس کے نتیجے میں قریب سے گزرتے ٹرک تلے کچلا گیا، شدید زخمی ہوکرموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت کا سن کر ہر آنکھ اشکبار، والدین اور رشتہ دار غم ...

Read More »

پنڈ دادنخان بارایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،شفقات چوہدری ایڈووکیٹ صدرمنتخب

پنڈ دادنخان،جہلم (ملک ظہیر اعوان + شہبازبٹ)پنڈ دادنخان بارایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،زبردست مقابلے کے بعد شفقات چوہدری ایڈووکیٹ بار کے صدر منتخب ہو گئے ،جبکہ دوسرے گروپ سے تعلق رکھنے والے صاحبزادہ شوکت اعوان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے یوں دونوں بڑی سیٹیں دونوں گروپوں میں تقسیم ہو گئیں، سابق صدر چوہدری سوہندہ خان ایڈووکیٹ اور ...

Read More »

ذوالقرنین حیدرنے ضلع جہلم میں اردوتقریرکے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان )گورنمنٹ ایلمینٹری سکول چک جانی کے طالب علم ذوالقرنین حیدرنے ضلع جہلم میں منعقد ہونے والے ادبی مقابلہ جات میں تحصیل پنڈ دادنخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اردو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی اب وہ پنجاب لیول کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے ضلع جہلم کی نمائندگی کریں گے ،طالب علم کی اس ...

Read More »

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ گجرکٹاریاں میں غیرت کے نام پر بھائی اور خاتون کو قتل کرنے والا ملزم ٹیکسی ڈرائیور سمیت گرفتار

جہلم(محمد شہبازبٹ) تھانہ ڈومیلی کے علاقہ گجرکٹاریاں میں غیرت کے نام پر بھائی اور خاتون کو قتل کرنے والا ملزم ٹیکسی ڈرائیور سمیت گرفتار پستول برآمد تفصیلات کے مطابق 23دسمبر کی رات گجر کٹاریاں کے مقام پر محمد آصف نے غیرت کے نام پر اپنے حقیقی بھائی محمد عظیم اور راشدہ پروین نامی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کردیا ...

Read More »

قصور واقع کے خلاف جہلم میں احتجاجی مظاہرہ میونسپل کمیٹی کے دفتر سے شاندار چوک تک احتجاجی ریلی

جہلم(محمد شہبازبٹ) قصور واقع کے خلاف جہلم میں احتجاجی مظاہرہ میونسپل کمیٹی کے دفتر سے شاندار چوک تک احتجاجی ریلی ریلی میں نوجوان سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعدادمیں شرکت کی زینب تیرے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے ملزمان کو سرے عام پھانسی دنے کا مطالبہ رپورٹ کے مطابق قصور کی بے قصور ...

Read More »

ننھی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل پر پوری قوم سوگ میں مبتلا ہے۔راجہ نوید اسلم

جہلم(محمد شہبازبٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ نوید اسلم نے کہاہے کہ قصور میں ننھی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل پر پوری قوم سوگ میں مبتلا ہے ایسے واقعات بڑھتے جارہے ہیں جب کہ پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنے کی بجائے انصاف مانگنے والوں پر گولیاں برساتی ہے عمران خان طاہر القادری سمیت تمام سیاسی ...

Read More »

جہلم سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہر و ملحقہ علاقوں میں مچھلی کی فروخت میں بے پناہ اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہر و ملحقہ علاقوں میں مچھلی کی فروخت میں بے پناہ اضافہ، سٹالو ں اور دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھنے لگا تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں سردی بڑھتے ہی شہریوں نے مچھلی کی خریداری کے سلسلے میں دکانوں کا رخ کرنا شروع کر ...

Read More »

دینی پیغامات میں بے احتیاطی افسوس ناک اور غور طلب پہلوہے۔ سلیمان پارس شمس القمر نقشبندی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)دینی پیغامات میں بے احتیاطی افسوس ناک اور غور طلب پہلو ،اگر کسی نے دین میں افراط و تفریط کرکے اسے پھیلایا تو وہ صرف گناہ نہیں، بلکہ گناہِ عظیم ہوجاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارخادم دربار سلیمان پارس شمس القمر نقشبندی نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اللہ ...

Read More »

جہلم کے تھانے دکانداریاں بن گئے ، تھانوں میں نوٹوں کی چمک اور سفارش کاراج

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)وزیر اعلیٰ پنجاب کا تھانہ کلچر کی تبدیلی کا دعویٰ خواب بن کر رہ گیا، جہلم کے تھانے دکانداریاں بن گئے ، تھانوں میں نوٹوں کی چمک اور سفارش کے بغیرکوئی کام نہیں ہوتا، تھانوں کی پولیس نے مقدمات کے الگ الگ نرخ مقررکررکھے ہیں ، جس کے باعث غریب شہریوں کو انصاف نہیں ملتا، ممبران قومی ...

Read More »

حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں ضرورت کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس)حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں ضرورت کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ ،جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں بستروں و طبی ماہرین و دیگر عملہ کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ، محکمہ صحت کے زرائع سے معلوم ہواہے کہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالہ کے لئے ...

Read More »

چھوٹے کسانوں کو بلا سود زرعی قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان

جہلم( راجہ نو بہار خان)ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق چھوٹے کسانوں کو بلا سود زرعی قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،کسانوں کا آن لائین ڈیٹا جلد از جلد اپلوڈ کیا جائے ،حکومت پنجاب کی جانب سے کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ زائد قیمت ...

Read More »

ماڈل ٹاؤن واقعہ کا انصاف ہوتا،توقصور اور دیگر علاقوں میں ایسے واقعات رونما نہ ہوتے۔سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی حافظ حسین احمد

جہلم(راجہ نو بہار خان)سانحہ قصور کے حوالے سے قصور والوں کا اس کے علاوہ کوئی قصور نظر نہیں آتا کہ انہوں نے ایسے لوگوں کو منتخب کیا ہے جو ان کے جان ومال اور آبرو کی حفاظت میں مسلسل ناکام رہے ہیں ۔ اس سے قبل جو بارہ واقعات جو صرف قصور میں ہوئے ہیں ان میں سے کسی ایک ...

Read More »

موٹروے پولیس کار کردگی کی بناء پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پرشہرت کی حامل ہے ۔ڈی آئی جی آپریشز غلام رسول زاہد

جہلم( راجہ نو بہار خان)موٹروے پولیس کار کردگی کی بناء پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پرشہرت کی حامل ہے اور دوسرے ملکی اداروں کے لیے ایک مثال ہے ۔ قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کی حفاظت، مدد اور فلاح کا فریضہ موٹروے پولیس احسن طر یقہ سے سرانجام دے رہی ہے ۔ موٹروے پولیس کے افسران نے محنت ...

Read More »

ملک ارشد مسوال منیجر مسلم کمرشل بنک ملکوال کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )ملک ارشد مسوال منیجر مسلم کمرشل بنک ملکوال کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں انھیں اپنے آبائی گاؤں”کوڑہ”تحصیل پنڈ دادنخان کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،جبکہ ان کے ایصال ثواب کے لئے محفل قل شریف جامع مسجد گلزار مدینہ کوڑہ میں منعقد ہوئی جس میں حضرت پیر شاہ نواز ...

Read More »

بین الااقوامی شہرت یافتہ کان نمک کھیوڑہ کے ورکنگ ایریا میں دو دن میں دو حادثات رونما ہو گئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان ) بین الااقوامی شہرت یافتہ کان نمک کھیوڑہ کے ورکنگ ایریا میں دو دن میں دو حادثات رونما ہو گئے ،پاکستان معدنی ترقیاتی کارپویشن (پی ایم ڈی سی ) کے زیر انتظام چلنے والی سالٹ مائن کھیوڑہ کے ورکنگ ایریا میں گزشتہ چند سالوں میں جاں بحق ہونے والوں اور اپاہج ہونے والے ...

Read More »

پنڈ دادنخان میں تحصیل پریس کلب کے زیر اہتمام قصور میں معصوم بچی زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )پنڈ دادنخان میں تحصیل پریس کلب کے زیر اہتمام قصور میں معصوم بچی زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو پریس کلب سے شروع ہو کر کشمیر چوک پر احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی احتجاجی ریلی میں سالٹ رینج فیڈریشن ،پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان نے ...

Read More »

گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈ دادنخان کے ریاضی ٹیچر ملک محمد ریاض دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈ دادنخان کے ریاضی ٹیچر ملک محمد ریاض دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ،دورہ اتنا شدید تھا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان پہنچنے سے قبل ہی وہ دم توڑ گئے وہ ملک محمد احسان مرحوم آف ہرن پور کے صاحبزادے تھے ،ٹیچر ...

Read More »

دینہ شہر کے گلی محلوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے نالیوں کا گند گلیوں میں جمع

دینہ (امجدسیٹھی ) دینہ میں ٹی ایم اے کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر کے گلی محلوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے نالیوں کا گند گلیوں میں جمع،گندے پانی کی وجہ سے محلوں میں بدبو ،شہریوں کا گزرنا محال ،مین بازار صابن والی گلی میں صفائی نہ ہو نے کی وجہ سے گلیوں کی نالیاں بند ،گلیاں ...

Read More »

مرزا عبدالکریم نیامحلہ ریلوے اسٹیشن دینہ میں گزشتہ روز انتقال کر گئے

دینہ (امجدسیٹھی )سابق لیبر کونسلر مرزا خورشید کے والد محترم ،صہیم ارشد کے داد جان اور مرزا عدنان بیگ کے تایا جان مرزا عبدالکریم گزشتہ روز انتقال کر گئے ،ان کی رسم قُل آج 13جنوری بروز ہفتہ دن 11بجے نیا محلہ ریلوے اسٹیشن میں ادا کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق لیبر کونسلر مرزا خورشید کے والد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow