ضلع جہلم کی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ ڈاکٹروں سے محروم 37سیٹیں خالی

جہلم( چوہدری عابد محمود +احسن وحید) وزیر اعلیٰ پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ ڈاکٹروں سے محروم 37سیٹیں خالی ،مریض رلنے لگے ،سیاسی مداخلت نے ہسپتال ڈاکٹروں سے خالی کر دیا تفصیلات کے مطابق تحصیل سوہاوہ کا واحد ٹی ایچ کیو ہسپتال میں روزانہ تین سو سے زائد مریضوں اور جی ٹی روڈ پر ہونے ...

Read More »

خود کش حملے کر کے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کیا جاسکتا ۔جہلم پریس کلب

جہلم( عاطف نذیر چوہدری +سید مظہر عباس) خود کش حملے کر کے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کیا جاسکتا ، ملک میں جاری دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے صحافی برادری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، کوئٹہ بم دھماکے میں شہید و زخمی صحافیوں کا خون رنگ لائے گا، کوئٹہ بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ...

Read More »

’’ پاکستان کی کہانی تصاویر کی زبانی‘‘ کے عنوان کے تحت 100 نادر تصاویرکی نمائش

جہلم( چوہدری عابد محمود +نعیم اختر بھٹی) جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں محکمہ تعلقات عامہ جہلم اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ’’ پاکستان کی کہانی تصاویر کی زبانی‘‘ کے عنوان کے تحت پاکستان کے قیام کے بعد ہجرت ، مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم اور قائد اعظم کی 100 نادر تصاویرکی نمائش ضلع کونسل ...

Read More »

میں کوئٹہ ددھماکے کے کی شدید االفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور کوئٹہ کا واقعہ بدترین دہشگردی ہے۔عامر غفور

جہلم،(عامر کیانی )میں کوئٹہ ددھماکے کے کی شدید االفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور کوئٹہ کا واقعہ بدترین دہشگردی ہے اس دہشتگردی کے المناک واقعے میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں ان خیالات کا اظہار ایمان ایڈ کے چیف ایگزیٹو عامر غفور نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ کوئٹہ دھماکے میں شہید اور ذخمی ہونے والے ...

Read More »

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر مسافروں سے بھری بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے اُلٹ گئی 8مسافر شدید ز

دینہ( رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری )دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر مسافروں سے بھری بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے اُلٹ گئی 8مسافر شدید زخمی ،حادثے کے فوراً بعدچیخ و پکار مچ گئی ریسکیو1122نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے قریب بٹالی موڑ کے مقام پر لاہور کی سمت سے آنے ...

Read More »

اگر نیکی کرنے کو دل کرے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔مولاناامیر محمد اکرم اعوان

دینہ ( رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری ) اگر نیکی کرنے کو دل کرے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اگر برائی پر دل خوش ہوتا ہے توپھر ہمیں فکر کرنی چاہیے کہ میرا اللہ مجھ سے ناراض ہے توبہ کرنی چاہیے ۔زندگی میں توبہ کا دروازہ کھلا ہے کوئی گناہ ایسانہیں جو اللہ کی بخشش کو عاجز ...

Read More »

امیدوار براے قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی کی کامیابی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے۔لیگی سپورٹرز

للِہ (نور چغتائی )ہم اپنے قائد نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم کے فرزند حلقہ این اے 63سے مسلم لیگ ن کے امیدوار براے قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی کی کامیابی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے پنن وال میں ہم مقابلہ نہیں سمجھتے مسلم لیگ ن کے مخالف لوگوں کو یو سی پنن وال اور یو سی دھریالہ ...

Read More »

ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن ہرن پور

للِہ (نور چغتائی )ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا رہے ہیں لوگوں کا بھر پور رسپانس مل رہاہے نوابزادہ مطلوب مہدی ہرن پور میں بھاری لیڈ کے ساتھ جیتیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ہرن پور کے چیئرمین راجہ محسن نجابت علی خان نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا ...

Read More »

حاجی ناصر محمود چوہدری آف للِہ ہمارے گروپ لیڈر ہیں۔چوہدری محمد خان منہاس للِہ ہندوانہ، چوہدری لیاقت چدھڑللِہ بھروانہ

للِہ (نور چغتائی )حاجی ناصر محمود چوہدری آف للِہ ہمارے گروپ لیڈر ہیں انکی دلیر قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری فواد حسین کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں 31اگست کے روزللِہ میں بیٹ بلا شیر کا سر کچل دے گا للِہ سے حاجی ناصر محمود چوہدری کے خاص دست راست چوہدری محمد ...

Read More »

سالٹ مائن کھیوڑہ کا ہزاروں ٹن نمک بر لب مین سڑک کھلے آسمان کے نیچے رکھ دیاگیا،شیڈکی تعمیر کا مطالبہ

للِہ (نور چغتائی )سالٹ مائن کھیوڑہ کا ہزاروں ٹن نمک بر لب مین سڑک کھلے آسمان تلے پڑا ہوا ہے بارشوں کی وجہ سے قومی خزانے کے نقصان کے علاوہ ر یلوے اسٹیشن کھیوڑہ اور زرعی زمینوں بے کار ہو رہی ہیں نمک کے اوپر فوری طور پر شیڈ تعمیر کیے جائیں تفصیلات کے مطابق دنیا کے دوسری بڑی کان ...

Read More »

الائیڈ سکول سسٹم راولپنڈی ڈویژن میں ہونہار طالبہ سعدیہ ارشد پنڈ داد نخان نے نمایاں نمبروں سے امتحان پاس کرلیا

للِہ (نور چغتائی )الائیڈ سکول سسٹم راولپنڈی ڈویژن میں ہونہار طالبہ سعدیہ ارشد پنڈ داد نخان نے امسال بھی میٹرک کے امتحان میں 1025 نمبر لیکر ٹاپ کیا ہے تقسیم انعا مات کی پر وقار تقریب الائیڈ سکولز لاہور میں منعقد ہوئی پنجاب حکومت کی وزیر خزانہ عائشہ غوث اور میاں عامر محمود نے ہونہار طلبا و طالبات میں انعا ...

Read More »

سانحہ کوئٹہ میں وکلاء برادری اور صحافی برادری اور دیگر شہریوں پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ملک شوکت حیات

للِہ (نور چغتائی )سانحہ کوئٹہ میں وکلاء برادری اور صحافی برادری اور دیگر شہریوں پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں وکلاء اور صحافیوں اور دیگر شہریوں کی شہادت پر ہم وکلاء برادری اور صحافی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہچانا ہو گا ان خیالات کا اظہار نومنتخب کونسلر و امیدوار وائس ...

Read More »

سابق سینٹر و ایم این اے راجه محمد افضل خان کا لدھڑ خاندان سے رابطه

جهلم (شهباز بٹ) سابق سینٹر و ایم این اے راجه محمد افضل خان کا لدھڑ خاندان سے رابطه، سابق ضلع ناظم سے ٹیلی فونک گفتگو ، راجه محمد افضل خان کے جهلم شهر اور حلقه این اے 63 میں سیاسی جانشین ، راجه عاطف عرف عاطی، ملک نثار، سعید الله مدبر اور دیگر اگلے چند روز میں پی ٹی آئی ...

Read More »

لدھڑ خا ندان کا مقا بلہ میرے ساتھ ہے مطلو ب مہدی میرا چھو ٹا بھا ئی ہے۔چوہدری ندیم خا دم

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ہما رے قو ل وفعل میں کو ئی تضا د نہیں ہم سیاست کو مخلو ق خدا کی خدمت کر کے اللہ تعا لیٰ کی خو شنودی کا ذریعہ سمجھتے ہیں ۔چوہدری ندیم خا دم ،ہم نے تحصیل میں ریکا رڈ کام کروائیں ہیں مجھے راجہ اقبال مہدی کے ساتھ کام کر کے فخر ...

Read More »

بلدیاتی اداروں کے سربراہان کا عنقریب انتخاب ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بھی عندیہ دے دیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس) بلدیاتی اداروں کے سربراہان کا عنقریب انتخاب ہونے جا رہا ہے ۔ اس بات کا صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان بھی عندیہ دے چکے ہیں ، بلدیاتی اداروں کے سر براہوں کے انتخاب نے بلدیاتی اداروں کو بحا ل کرانے کا ہوم ورک مکمل کر لیاہے ضلع کونسلوں ، چیئرمینوں ، ...

Read More »

جہلم کی عوام کو انکا حق دلواؤں گا جہلم کو کم از کم پچاس کروڑ بھی ملتا رہے تو عوامی مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔چوہدر ی فواد حسین امیدوارحلقہ63

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) جہلم پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوارچوہدر ی فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جہاد کر رہی ہے ، حکمرانوں نے پنجاب بجٹ کا 58فی صد سے زائد بجٹ لاہور میں لگا دیا ، میٹر و ...

Read More »

جہلم شہر و گردونواح میں دکاندار زائد المیعاد اشیاء خوردونوش فروخت کرنے لگے

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم شہر و گردونواح میں دکاندار زائد المیعاد اشیاء خوردونوش فروخت کرنے لگے، زائد المیعاد اشیاء کھانے سے شہری مہلک امراض کا شکارہونے لگے۔حکام کی خاموشی سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہرو گرد و نواح میں دکاندارپیسوں کے لالچ میں خراب اشیاء زائد المیعاد بسکٹ ، ...

Read More »

عید قربان کے موقع پر کانگو کی جان لیوا بیماری کا خطرہ ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹاک تاحال اس ضمن میں حفاظتی تدابیر کرنے سے گریزاں

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) عید قربان کے موقع پر کانگو کی جان لیوا بیماری کا خطرہ بڑھ جانے کے باجود جہلم کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹاک تاحال اس ضمن میں حفاظتی تدابیر نہیں کر سکا ، جہلم شہر و گردونواح میں متعدد مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے کی منڈیاں سجائی جاتی ہیں ...

Read More »

پنجاب میں بچوں کے بڑھتے ہوئے اغواء کے واقعات سے خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مجاہد اکبر خان

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مجاہد اکبر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بچوں کے بڑھتے ہوئے اغواء کے واقعات سے خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اگر بچہ غلطی سے کسی شخص کے پاس کھڑا ہو تو شہری اسے تشدد کانشانہ بنا دیتے ہیں ۔ جہلم میں اللہ کے فضل و ...

Read More »

نادر تصاویرکی نمائش ضلع کونسل ہال کچہری میں بروز سوموار منعقدہ کی جائے گی

جہلم( چوہدری عابد محمود +نعیم اختر بھٹی) جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں محکمہ تعلقات عامہ جہلم اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی اور قائد اعظم اور دیگر لیڈروں کی نادر تصاویرکی نمائش ضلع کونسل ہال کچہری میں بروز سوموار منعقدہ کی جائے گی جس کا افتتاح ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow