ضلع جہلم کی خبریں

ضلع جہلم کے متعدد تھانے پرائیویٹ منشیوں کے بل بوتے پر چلنے لگے

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) ضلع جہلم کے متعدد تھانے پرائیویٹ منشیوں کے بل بوتے پر چلنے لگے۔اے ایس آئی سے لیکر انسپکٹر رینک تک کے اکثریتی افسران کو ضمنی تحریر کرنے کا کوئی تجربہ نہیں ۔ نا تجربہ کار تفتیشی افسران نے مقدمات کی ضمنیاں لکھنے کیلئے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو بطور منشی رکھ لیا۔تھانوں میں پرائیویٹ منشیوں ...

Read More »

جہلم کے پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں ، ہسپتالوں ، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود +راجہ نو بہار خان) جہلم کے پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں ، ہسپتالوں ، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی جاری۔انتظامیہ بے بس، عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق جہلم شہر و گردونواح میں موجود پبلک مقامات ، ٹرانسپورٹ اڈوں ، ...

Read More »

جہلم شہر کے علاقوں میں کیمیکل ، یوریاکھاد، پاؤڈر سے تیار کردہ ناقص و غیر معیار ی مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کے افسران کی عدم توجہی کے باعث جہلم شہر کے علاقوں میں کیمیکل ، یوریاکھاد، پاؤڈر سے تیار کردہ ناقص و غیر معیار ی مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عرصہ دراز سے عروج پر ، شہری مہنگے داموں موذی امراض والا زہریلا دودھ خریدنے پر مجبور ، ...

Read More »

سول جج عبدالقدیر بٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا

جہلم(راجہ نو بہار خان)سول جج عبدالقدیر بٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق علی بشیر نے بعدالت عبدالقدیر بٹ کو تحریری درخوادت دائر کی اور کہا کہ میرا پلاٹ چپ بورڈ کے ساتھ تین کنال ہے جو عرصہ دراز سے سٹی ہاؤسنگ کی انتظامیہ مجھ سے خریدنا چاہتی ہے جس پر میں نے انکار ...

Read More »

ملزمان اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان

جہلم(راجہ نو بہار خان)ملزمان اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے ،زیر تفتیش مقدمات کو ترجیجی بنیادوں پر مکمل کیا جائے ،عوام کی حفاظت اور جان ومال کے تحفظ میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے،پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے میں تمام پولیس افسران و ملازمین اپنا مثبت کردار ...

Read More »

مکہ اور مدینہ کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے دیں گے ۔صاحبزادہ پیر عبدالمنان سیفی

جہلم(راجہ نو بہار خان)مکہ اور مدینہ کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے دیں گے آج غیر مذہب لوگوں نے جو جسارت کی ہے وہ مسلمانوں کے دل پرحملہ ہے ۔مدینہ پاک کی حفاظت و سلامتی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار سنی اتحاد کونسل کے چیئر مین صاحبزادہ پیر ...

Read More »

محکمہ بہبود آبادی جہلم کے تحت بچیوں کی صحت اور تعلیم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد

جہلم(راجہ نو بہار خان+ محمدریاض گوندل)محکمہ بہبود آبادی جہلم کے تحت بچیوں کی صحت اور تعلیم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ضلعی آفیسر بہبود آبادی حسن خالد وڑائچ نے کی۔ دفتر محکمہ بہبودی آبادی سے دفتر نادرا، سول لائنز روڈ تک منعقدہ اس واک میں محکمہ بہبود آبادی کے اہلکاروں اور رضا کاروں ...

Read More »

ایس ایس ڈی او نے ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن کا آغاز کر دیا

جہلم(راجہ نو بہار خان)ایس ایس ڈی او نے ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن کا آغاز کر دیا، ساؤتھ ایشیا ء نیٹ ورک فار سوک ایجوکیشن ((SANCEملک بھر سمیت جنوبی ایشیاء میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے لئے آواز بلند کرے گا ، پاکستان میں SANCEکے زیر اہتمام تقریبا100 مقامی این جی اوز پاکستان بھر کے ہر ضلع ...

Read More »

بارش نے جہلم کی گلیوں سڑکوں کو تالابوں میں بدل دیا کئی کئی فٹ تک پانی جمع شہری گھروں میں قید رہنے پر مجبور

جہلم (محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد)بارش نے جہلم کی گلیوں سڑکوں کو تالابوں میں بدل دیا کئی کئی فٹ تک پانی جمع شہری گھروں میں قید رہنے پر مجبور جی ٹی روڈ پر سینکڑوں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی بلدیہ عملہ گھروں میں بارش انجوائے کرتا رہا شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ...

Read More »

الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی عدم تقرری، جہلم کے حلقہ این اے 63کی نشست پرانتخابات التواء کا شکار

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی عدم تقرری کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان کو غیر فعال ہوئے1ماہ 3 دن گزر گئے، الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم تقرری کی وجہ سے جہلم میں خالی ہونے والی نشست سمیت 5 مقامات پر انتخابات التواء کا شکار ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ...

Read More »

جہلم شہر اور جی ٹی روڈ پر موجود میرج ہالز ، میرج گارڈن میں سالم بکرے، سالم دنبے، تیتر ،بیٹیر، چڑے،تیار کیے جانے لگے

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامرکیانی) ضلعی انتظامیہ جہلم کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان بن گئی ،بااثر میرج ہالز ، میرج گارڈن کے مالکان کی موجیں ، شہر اور جی ٹی روڈ پر موجود میرج ہالز ، میرج گارڈن میں سالم بکرے، سالم دنبے، تیتر ،بیٹیر، چڑے،تیار کیے جانے لگے۔بااثر مالکان نے حکومتی احکامات پاؤں تلے روند ڈالے۔ مالکان نے وزیر ...

Read More »

ادوایات کی قیمتوں میں میڈیسن کمپنیوں اور میڈیکل سٹور مالکان کی مبینہ ساز باز سے از خود اضافہ

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) انسانی زندگیوں کو بچانے والی تمام ادوایات کی قیمتوں میں میڈیسن کمپنیوں اور میڈیکل سٹور مالکان کی مبینہ ساز باز سے از خود اضافہ ہونے سے مریض اور ان کے لواحقین سخت پریشانی میں مبتلا ۔ جو ادویات عید الفطر سے قبل مارکیٹ میں 1 سو رو پے میں فروخت ہو رہی ...

Read More »

جہلم شہرو گردونواح میں ٹریفک پولیس کے عملہ کی مہربانیوں کے باعث کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) جہلم شہرو گردونواح میں ٹریفک پولیس کے عملہ کی مہربانیوں کے باعث کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ضلع میں سینکڑوں کی تعداد میں چنگ چی رکشے سڑکوں پر رواں دواں ہیں اور ...

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈ جہلم میں کرپشن کے جراثیم داخل ، پیراڈائز سینما کے اردگرد بااثر دکانداروں نے کنٹونمنٹ بورڈ کی دکانوں کے حلیے بگاڑ دئیے

جہلم( چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفر نور) کنٹونمنٹ بورڈ جہلم میں کرپشن کے جراثیم داخل ، پیراڈائز سینما کے اردگرد بااثر دکانداروں نے کنٹونمنٹ بورڈ کی دکانوں کے حلیے بگاڑ دئیے، کنٹونمنٹ انتظامیہ کارروائی کرنے سے گریزاں تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کی تمام دکانوں کو نقشے کے مطابق تعمیر کر کے دکانداروں کو کرایہ پر فراہم کی گئی ...

Read More »

جہلم کے تھانہ جلالپور شریف میں جنگل کا قانون نافذ، پتنگ فروخت کرنے والوں کی موجیں

جہلم( چوہدری عابد محمود +قیصر امجد مغل) جہلم کے تھانہ جلالپور شریف میں جنگل کا قانون نافذ، پتنگ فروخت کرنے والوں کی موجیں ، ایس ایچ او نے پتنگیں فروخت کرنے والوں سے معاہدے کر لئے شہریوں کا آر پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کی پولیس نے گزشتہ روز جلالپور شریف ...

Read More »

بن بیاہی ماں کے بطن سے پیدا ہونے والانومولود کچرے کے ڈھیرپر پھینکنے والی دونوں خواتین پولیس حراست میں

جہلم،دینہ( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ+ رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری) بن بیاہی ماں کے بطن سے پیدا ہونے والانومولود کچرے کے ڈھیرپر پھینکنے والی دونوں خواتین پولیس حراست میں ، تھانہ منگلا پولیس نے کچرے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود کی نعش شوکت میموریل ٹرسٹ کے حوالے کر دی، نومولود کی والدہ کی تلاش جاری، تفصیلات کے ...

Read More »

این اے 63 ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں محمود مرزا جہلمی کی پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں سے ملاقات

این اے 63 ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں محمود مرزا جہلمی کی پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں سے ملاقات جہلم (امتیاز بیگ،محمد ریاض گوندل )این اے 63 ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں محمود مرزا جہلمی کی پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں سے ملاقات۔پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں سے ضمنی انتخاب میں حمایت کی درخواست کی۔تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار برائے ...

Read More »

ڈی سی او بلدیہ کی دوکانوں کے کرایے مارکیٹ کے مطابق کرنے کامطالبہ

جہلم (محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد)ڈی سی او بلدیہ کی تمام دوکانوں کے کرایہ نامے کینسل کر کہ مارکیٹ کے مطابق کرایہ پر دینے کے احکامات جاری کریں بلدیہ کی دوکانوں کے کرایے مارکیٹ ریٹ سے ہزاروں روپے کم ہونے کی بنا پر محکمے کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے بااثر تاجروں سیاست دانوں نے بلدیہ سے ...

Read More »

موٹر وے للِہ انٹر چینج کے قریب کار لائٹ کے پول سے جا ٹکرائی ایک ہی خاندان کی دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق

للِہ ( نور چغتائی ) موٹر وے للِہ انٹر چینج کے قریب کار لائٹ کے پول سے جا ٹکرائی ایک ہی خاندان کی دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے للِہ انٹر چینج کے قریب ٹراما سنٹر بنایا جا ئے رفاعی تنظیموں کا مطالبہ زرائع کے مطابق جھنگ کا رہائشی خاندان کار میں سوارر ہو کر موٹروے سے اسلام ...

Read More »

یونین کونسل لدھڑ آفس کاچارج سمبھالتےہی راجہ افراسیاب خآن نےاپنےافس کانام جاوید بلاک سےختم کرکے محمد علی جناح بلاک رکھ دیا

اج مورخہ13جولائی بروز بدھ یونین کونسل لدھڑ آفس کاچارج سمبھالتےہی راجہ افراسیاب خآن نےاپنےافس کانام جاوید بلاک سےختم کرکے محمد علی جناح بلاک رکھ دیا اوراپنے اج کے پغآم کو بھی قاہد کے پغآم سے منسلک کیا ک ہم قاہد کے فرمان کے مطابق دن رات کام کر ک اس یونین کونسل کو پنجاب کی ماڈل یونین بنائںے گے.اس تقریب ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow