ضلع جہلم کی خبریں

دینہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک ٹکر ،ایک بچہ موقع پر جاں بحق،خواتین سمیت 3افراد شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری ) دینہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک ٹکر ،ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 3افراد شدید زخمی ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا پولیس نے کار ڈرائیور خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ جی ٹی روڈ ...

Read More »

دینہ و گر دو نواح میں بجلی بحران پر قابو نہ پا یا جا سکا، لوڈ شیڈنگ کا جن مسلسل بے قابو

دینہ( رضوان سیٹھی +عرفان محبوب چوہدری)دینہ و گر دو نواح میں بجلی بحران پر قابو نہ پا یا جا سکا، لوڈ شیڈنگ کا جن مسلسل بے قابو ، غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور شدید حبس و گرمی سے لوگ بلبلا اٹھے، بجلی کے بحران کو ختم کرنے کے نام پر ووٹ لے کر منتخب حکمران مکمل بے بس ، ...

Read More »

للِہ اور گرونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام علاقہ کو ہجرت پر مجبور کر دیا

للِہ (نور چغتائی) للِہ اور گرونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام علاقہ کو ہجرت پر مجبور کر دیا وولٹیج کی کمی سے لاکھوں روپئے مالیت کی الیکٹرونکس اشیاء جل گئیں کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی بچے بوڑھے مریض ماہی بے آب بنے رہے تفصیلات کے مطابقسوموار کے روز صبح آٹھ بجے بجلی بند کر دی گئی دوپہر ...

Read More »

جہلم شہر کے نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث بارش کے پانی نے اپنا رخ شہریوں کے گھروں اور دکانوں کیطرف موڑ لیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم شہر کے نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث بارش کے پانی نے اپنا رخ شہریوں کے گھروں اور دکانوں کیطرف موڑ لیا، اندرون شہر کی معروف سڑکوں چوک ، چوراہوں پر پانی کھڑا ہونے سے مقامی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام بروقت اقدامات کرنے ...

Read More »

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں نشہ آور ٹیکوں اور سیرپ کی فروخت نان سٹاپ جاری

جہلم( چوہدری عابد محمود + +راجہ نوبہارخان) جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں نشہ آور ٹیکوں اور سیرپ کی فروخت نان سٹاپ جاری ، نوجوان نسل کی رگوں میں زہر اتارنے والے میڈیکل سٹور مالکان ڈرگ انسپکٹر کی آشیر باد پر نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں مصروف۔ نشہ آور ادویات کے باعث نشے کے عادی افراد کی تعداد میں روزبروز ...

Read More »

جہلم شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی چنگ چی سٹینڈ قائم۔ ٹریفک پولیس نے مکمل خاموشی اختیار کر لی

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) جہلم شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی چنگ چی سٹینڈ قائم۔ ٹریفک پولیس نے مکمل خاموشی اختیار کر لی جہلم شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چنگ چی ڈرائیوروں کا قبضہ۔ شہریوں کی جانب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق کم عمر ان پڑھ رکشہ ڈرائیوروں نے ڈرائیورنگ قوانین کو ...

Read More »

جہلم شہر و گردونواح میں ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری ،گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) جہلم شہر و گردونواح میں ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری ،گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال ، کھلی فضا ء میں موجود باورچی خانوں میں گندگی کے ڈھیر ، شہری ناقص و غیر معیار ی آلودہ کھانے ،کھانے سے بیمار ہونے لگے ، ضلعی فوڈ انسپکٹر ...

Read More »

جہلم اندرون شہرکے گلی محلوں میں گوالوں نے درجنوں بھینسوں کے کھلے عام باڑھے بنا لئے

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس) جہلم اندرون شہرکے گلی محلوں میں گوالوں نے درجنوں بھینسوں کے کھلے عام باڑھے بنا لئے۔ آوارہ بھینسیں رسیوں کے بغیر شہر کی سڑکوں پر سارا دن آوارہ گھومتی نظر آتیں ہیں۔ محلہ اسلام پورا، مشین محلہ، کریم پورہ ، محمود آباد، محلہ سلیمان پارس، پیراغیب،عباس پورہ ، مجاہدآباد ، سول لائن روڈ،تحصیل ...

Read More »

محکمہ صحت جہلم نے ادویات کی فراہمی، ڈلیوری کیسز، خفاظتی ٹیکوں اور ڈاکٹرو ں اور عملہ کی حاضری میں ضلع جہلم نے تمام اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا

جہلم،پنڈدادنخان( چوہدری عابد محمود +راجہ نوبہارخان+ سلیما ن شہباز) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان کی زیر قیادت محکمہ صحت جہلم نے صوبہ بھر میں مختلف شعبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ محکمہ صحت جہلم نے ادویات کی فراہمی، ڈلیوری کیسز، خفاظتی ٹیکوں اور ڈاکٹرو ں اور عملہ کی حاضری میں ضلع جہلم نے تمام اضلاع کو ...

Read More »

نالہ بنہاں کا بند ٹوٹنے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا پانی گاؤں اور گھروں میں داخل

جہلم( محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد) نالہ بنہاں کا بند ٹوٹنے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا پانی گاؤں اور گھروں میں داخل متاثرین کا ڈی سی او دفتر کے باہر احتجاج اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نالہ بنہاں میں آنے والا بارش کا پانی بند ٹوٹنے کی وجہ سے پل کے ...

Read More »

جہلم پریس کلب کا ماہانہ اجلاس آج صدر عابد محمودچوہدری کی صدارت میں ہو گا

جہلم( محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد) جہلم پریس کلب کا ماہانہ اجلاس آج صدر عابد محمودچوہدری کی صدارت میں ہو گا تفصیلات کے مطابق آج جہلم پریس کلب کا ماہانہ اجلاس صدر عابد محمودچوہدری کی صدارت میں ہو گا اجلاس کا ایجنڈے میں صحافیوں کے تفریحی دورہ سوات اور صحافیوں پر بااثرسیاسی ،سماجی اور تاجر شخصیات کی طرف سے ہتک ...

Read More »

نالہ گہان پل گرنے کے بعدعارضی پل کی تعمیر اورٹول ٹیکس کا اشتہارمقامی اخبارمیں شائع کردیاگیا

نالہ گہان پل گرنے کے بعدعارضی پل کی تعمیر اورٹول ٹیکس کا اشتہارمقامی اخبارمیں شائع کردیاگیا گاؤں بسانہیں لیٹرے پہلے آگئے۔۔۔ جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) ضلعی انتظامیہ جہلم کا نرالا دستور نالا گہان پر پل کی تعمیر میں تاخیر پر نوٹ بٹورنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم نے نالہ گہان ...

Read More »

تھانہ ڈومیلی کا نکا تھانیدار بااثر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا عدالتی حکم پر مقدمہ درج کر کے فرضی انکوائری میں خارج کر دیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) تھانہ ڈومیلی کا نکا تھانیدار بااثر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا عدالتی حکم پر مقدمہ درج کر کے فرضی انکوائری میں خارج کر دیا ضعیف العمر بوڑھے والدین در بدر، اکلوتی بیٹی کو پیروی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ 80سالہ محمد یاسین کے مکان پر بہن نے خاوند بیٹوں اور بھائی ...

Read More »

’’بچوں سے مشقت کی ممانعت کے پنجاب آرڈیننس2016 ‘‘کی منظوری دیدی گئی

جہلم( چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس) حکومت پنجاب نے جہلم سمیت صوبہ بھر میں 15سال سے 18سال کی عمرکے بچوں کی مشقت اور بالغ افراد کی خطرناک پیشوں میں ملازمت پر سختی سے پابندی عائد کرتے ہوئے ’’بچوں سے مشقت کی ممانعت کے پنجاب آرڈیننس2016 ‘‘کی منظوری دیدی ، یہ آرڈیننس بچوں اور بالغ افراد کی غلامی کی کسی بھی ...

Read More »

پٹواریوں کی لوٹ مارسے بچانے کے لیے نیاکمپیوٹرائزڈسسٹم عوام کے لیے نیا غذاب بن گیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ+ راجہ نوبہارخان) جہلم ضلع بھر میں محکمہ مال کے پٹواریوں کی لوٹ مار عروج پر عوام کی سہولت کیلئے بنایاگیا نیا اور جدید کمپیوٹرائزڈ سسٹم شہریوں کیلئے عذاب بن گیا ، اگر رقبہ کا ریکارڈ درست نہیں ہے تو اس میں مالکان کی کیا غلطی ہے کس کی غلطی ہے؟ اور کس کی ...

Read More »

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر جہلم راولپنڈی ریجن میں 95 فیصد کی شرح کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق+ راجہ نوبہارخان) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر جہلم راولپنڈی ریجن میں 95 فیصد کی شرح کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔ مالی سال 2015-16 کے دوران راولپنڈی ریجن پراپرٹی ، موٹر وہیکل و ٹوکن ، پروفیشنل ، انٹرٹیمنٹ ، لگثری ہاؤس ، وہیکل فارم ہاؤس ، ایکسائز ٹیکسیشن ، نیورجسٹریشن ، و ٹرانسفر فیس کی ...

Read More »

جہلم شہر و گردونواح میں پرچی جواء کا مکروہ دھندہ جدید طریقے سے جاری و ساری

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) جہلم شہر و گردونواح میں پرچی جواء کا مکروہ دھندہ جدید طریقے سے جاری و ساری ہے۔جس سے شہر کے بیسوں گھرانے کنگال ہو گئے۔ شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی تنظیموں کے عمائدین کا ڈی پی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے مختلف رہائشی علاقوں ...

Read More »

ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے شہر کے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا اور ٹی ایم او کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر اظہار برہمی

جہلم( چوہدری عابد محمود +راجہ نوبہارخان) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے شہر کے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا اور ٹی ایم او کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر اظہار برہمی کیا ۔ انہوں نے مختلف جگہوں سے پانی کی نکاسی کی نگرانی کی اور ٹی ایم اے جہلم کے عملہ کو ہدایت کی کہ شہر کے نشیبی ...

Read More »

جہلم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پنجاب کے 36اضلاع میں پہلے نمبر پر آگیا

جہلم(محمد ریاض گوندل،میاں محمد ساجد)جہلم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پنجاب کے 36اضلاع میں پہلے نمبر پر آگیا ،مشیر صحت ،ڈی جی اورسیکرٹری ہیلتھ کی ماہانہ میٹنگ میں پنجاب بھر کے36 ای ڈی اوز کی شرکت،ادویات کی فراہمی،ڈلیوری،حفاظتی ٹیکوں،ڈاکٹروں وعملے کی حاضری میں جہلم نے پنجاب بھر کے اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا ،ای ڈی او جہلم کیپٹن آصف کی بہترین کارکردگی ...

Read More »

سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین کا محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

جہلم(سرفراز ملک) : سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ سویڈن، سٹاک ہوم سے سابق وفاقی وزیر ڈاکڑ غلام حسین نے سنیئر جرنلسٹ سرفراز ملک کو ٹیلی فونک بیان دیتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow