ضلع جہلم کی خبریں

دینہ کے نواحی گاؤں مدوکالس رات کی تاریکی میں چوروں کا گروہ متحرک

دینہ ( امجدسیٹھی) دینہ کے نواحی گاؤں مدوکالس رات کی تاریکی میں چوروں کا گروہ متحرک ،گھر کے باہر کھڑے ڈمپر سے 2عدد قیمتی بیٹریاں چوری ،مدوکالس کی حدود میں جرائم کی شرح میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،عوام الناس کا ڈی پی او جہلم سے نوٹس کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی گاؤں مدوکالس میں ...

Read More »

سیشن جج محمد مسعود اختر اور ڈپٹی سیکرٹری امیر علی برقہ کا ہمراہ فیملی منگلا اور روہتاس کا دورہ

دینہ ( امجدسیٹھی) سیشن جج محمد مسعود اختر اور ڈپٹی سیکرٹری امیر علی برقہ کا ہمراہ فیملی منگلا اور روہتاس کا دورہ ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ راجہ محمد سلیم نے میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیشن جج محمد مسعود اختر اور ڈپٹی سکیرٹری امیر علی برقہ ہمراہ فیملی نے منگلا اور قلعہ روہتاس کا دورہ ...

Read More »

دینہ پولیس کی بروقت کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش سے 6کلو چرس برآمد ،ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

دینہ ( امجدسیٹھی) دینہ پولیس کی بروقت کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش سے 6کلو چرس برآمد ،ملزم گرفتار ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ کو مخبر سے اطلاع موصول ہوئی کہ کچھ ہی دیر بعد ٹوٹل پمپ جی ٹی روڈ سے راستہ دربار نوغزا سرکار کی طرف سے ...

Read More »

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کا آپریشن تھیٹر سیل، ہسپتال کا واحد فعال شعبہ تباہی کے قریب پہنچ گیا

پنڈ دادن خان(نیر اعوان )تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کا آپریشن تھیٹر سیل، ہسپتال کا واحد فعال شعبہ تباہی کے قریب پہنچ گیا ، عوامی وسماجی حلقوں کا اظہار تشویش ،تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان سول ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کو پنجاب ہیلتھ کیرکمیشن نے دوران وزٹ ناقص صفائی اورغیرمعیاری اوزاروں کے استعمال کرنے پر سیل کردیا ھے اسطرح ...

Read More »

سا بق کو نسلر وہر د لعز یز شخصیت حا جی محمد شفیع وفا ت پا گئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان ) سا بق کو نسلر وہر د لعز یز شخصیت حا جی محمد شفیع وفا ت پا گئے انھیں اپنے آ با ئی قصبہ لِلہ شر یف کے ر یلو ے اسٹیشن والے قبر ستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا ان کے نما ز جنا زہ میں علا قہ بھر ...

Read More »

سید منشاء عباس بخاری نے سیاست سے دستبرداری اور سیاستدانوں سے سیاسی وابستگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )سیاست چھوڑ دی میں نے ،تحصیل پنڈ دادنخان کے معروف گاؤں ڈھڈی تھل شریف کے معروف سادات بخاری خاندان کے چشم و چراغ معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید منشاء عباس بخاری نے سیاست سے دستبرداری اور سیاستدانوں سے سیاسی وابستگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ،انھوں نے یہ اعلان اپنے والد بزرگوارم ...

Read More »

صارف کے ساتھ ناانصافی، ایکسیئن اور ایس ڈی ا و واپڈا جہلم طلب

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم کے شہری کی درخواست پر نپیرا کے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے صارف کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر ایکسیئن اور ایس ڈی ا و (واپڈا) جہلم کو طلب کر لیا ۔ شہری کو رشوت نہ دینے پر زائد بل بھجوایا گیاتھا، تفصیلات کے مطابق جہلم آئیسکو کے صارف تاجر محمد نعیم ڈار نے نیپرا کنزیومر افیئرز ...

Read More »

جہلم میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار ،ٹھیکے حاصل کرنے کے بعد غائب

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس)جہلم میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار ،ٹھیکے حاصل کرنے کے بعد غائب ، گزشتہ سال دسمبر میں جاری کئے گئے بیشتر ٹینڈرز پر کام شروع نہ ہو سکے۔ بااثر ٹھیکیدارو ں نے 2ماہ سے ٹال مٹول شروع کر رکھا ہے، ٹھیکے حاصل کر کے کام نہ کرنے والے ٹھیکیداروں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے شہریوں کا ڈپٹی ...

Read More »

سرسوں انتہائی کارآمد مفید اور فائدہ مند فصل

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان)سرسوں انتہائی کارآمد مفید اور فائدہ مند فصل ہے اس کی مشہور سوغات ساگ، تیل ، شہد اور کھل ہے ، سرسوں کی گندلوں ، پالک ، باتھو اور لہسن کی بھوکوں کا بنا ہوا ساگ کھانے اور ذائقے کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے موسم سرما میں ساگ، مکھن، مکئی کی روٹی کسانوں ...

Read More »

ڈسٹرکٹ گورنر میجرمحمد انور مرزاکو عمرہ کی سعادت پر مبارک ہو ۔فرحان ڈار

جہلم ( ایشیاء پیسیفک نیوز) صدر جہلم رائل لائنز کلب و جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فرحان ڈار نے جہلم کی سماجی و فلاحی شخصیت ،ڈسٹرکٹ گورنر لائن میجر ریٹائرڈ محمد انور مرزا کو ان کے آفس میں کلب کی طرف سے ممبرز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ عمرہ کی سعادت کسی ...

Read More »

سماجی کارکن محمد اجمل ماما اڈہ منیجر ٹوبھہ کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئیں

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )سماجی کارکن محمد اجمل ماما اڈہ منیجر ٹوبھہ کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک کو دن دس بجے کے بعد ادا کی جائے گی تمام حلقہ احباب کو اطلاع دی جاتی ہے نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ۔

Read More »

پنڈ دادنخان،سیاستدانوں انتظامیہ کی عدم دلچسپی ،عوام سڑکیں خودمرمت کرنے لگے

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )تحصیل پنڈ دادنخان کے سیاستدانوں کی بے حسی اور پنڈ دادنخان انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث عوام نے اپنی مدد آپکے تحت سرکاری سٹرکوں کی مرمت کرنا شروع کر دی ،عرصہ دراز سے عوام سیاسی حکومتی نمائندوں ،انتظامیہ ،محکمہ ہائی وے اور لوکل گورنمنٹ کی طرف دیکھتے رہے جب کہیں سے بھی ریسپانس نہ ...

Read More »

دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،تیز رفتار مزدہ نے آگے جانے والے ٹرک کو ٹکر دے ماری ،ایک شخص جا ں بحق

دینہ (امجدسیٹھی ) دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،تیز رفتار مزدہ نے آگے جانے والے ٹرک کو ٹکر دے ماری ،ایک شخص جا ں بحق ،پولیس نے مزدہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے قریب جی ٹی روڈ لہڑی موڑ کے مقام پر تیز رفتارمزدہ نمبری LWC-6441ڈرائیور ...

Read More »

معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری محمد طفیل وفات پا گئے

دینہ (امجدسیٹھی ) معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری محمد طفیل وفات پا گئے ،نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل مغل آباد کے گاؤں پرانا کھٹا نہ کے رہائشی حاجی محمد ایوب مرحوم اور چوہدری محمد اسحاق کے چھوٹے بھائی ،محمد عرفان ،محمد رضوان ،محمد عمران کے والد محترم ...

Read More »

جہلم میں پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی ٹیم کاعطائیوں کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن

جہلم(چوہدری سہیل عزیز) جہلم میں پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی ٹیم کاعطائیوں کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن، لاتعداد غیرقانونی کلینک سیل، پی ایچ سی کی ٹیم نے 41 کلینک وزٹ کئے جن میں سے 22 کلینک کوالیفائیڈ ڈاکٹر نہ ہونے کی بناء پرسیل کردیئے گئے ،بند ہونیوالے کلینکس میں 14میڈیکل کلینک اور5 ڈینٹل کلینک اورتین ہومیوپیتھک کلینک تھے ، 11 عطائی ڈاکٹرپنجاب ہیلتھ ...

Read More »

ضلع جہلم میں نرسنگ سٹوڈنٹس کا احتجاج

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)ضلع جہلم میں نرسنگ سٹوڈنٹس کا احتجاج ،انہوں نے سی ای او ہیلتھ کے دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو بند رکھا ،جبکہ اس کے بعد انہوں نے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف بھی احتجاج کے طور پر ٹریفک معطل کر دی جبکہ دونوں اطراف مین جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک ہو گئی جس ...

Read More »

آئندہ عام انتخابات میں راجہ افضل خان این اے 63 سے متوقع امیدوار۔ذرائع

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان)ضلع جہلم کے حلقہ این اے63جہلم میں مسلم لیگ (ن) نے تبدیلی پر کام شروع کر دیا ،امید واروں کی تبدیلی کے امکانات واضح ہونے لگے دی جہلم ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں سابق سینٹر و سابق ایم این اے و سابق نائب صدر مسلم لیگ (ن) راجہ محمد افضل خان کو حلقہ این ...

Read More »

توہین عدالت کیس میں سزایافتہ نہال ہاشمی کا نواحی علاقہ میراں میں چند مرلے کا گھرجہاں تختی آویزاں ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق سنیٹر نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں سزا کے بعد ان کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کردیاگیا، الیکشن کمیشن نے جہلم سے سینٹ کی نشست پرکامیاب ہونے والے سابق سنیٹر نہال ہاشمی کو نااہل قرار دے دیا تھا ، قابل زکر بات یہ ہے کہ نااہل ...

Read More »

میونسپل کارپوریشن جہلم جاگ گئی بلدیہ جہلم کا ایک اور ڈرامہ منظر عام پر کئی دہائیوں سے واٹر سپلائی کنکشن منقطع

جہلم(عامر کیانی) میونسپل کارپوریشن جہلم جاگ گئی بلدیہ جہلم کا ایک اور ڈرامہ منظر عام پر کئی دہائیوں سے واٹر سپلائی کنکشن منقطع ہونے کے باوجود شہریوں کے گھروں میں ہزاروں کے واٹر سپلائی کے بل پہنچنے لگی۔شہری پریشان پانی استعمال کرو یا نہ کرو لیکن بل دینا پڑے گا۔پانی کا کنکشن منقطع ہونے کے باوجود بل بھیجنا محکمے کا ...

Read More »

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گجرات سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

دینہ ( امجدسیٹھی) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گجرات سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے قلابازیاں کھاتی ہوئی اُلٹ گئی ،3افراد شدید زخمی ،کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گجرات سے راولپنڈی کی طرف جانے والی کار جب دینہ کے قریب چک اکا کے مقام پر پہنچی تو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow