ضلع جہلم کی خبریں

کشمیر سیکڑ پر جا م شہا دت نو ش کر نے وا لو ں میں تحصیل پنڈ دادنخا ن کے گا و ں “اتھر “کا ایک عظیم سپوت بھی شا مل

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )بھا ر تی فو ج کا جنگی جنو ن ،کشمیر سیکڑ پر جا م شہا دت نو ش کر نے وا لو ں میں تحصیل پنڈ دادنخا ن کے گا و ں “اتھر “کا ایک عظیم سپوت بھی شا مل ہے حو الدا ر را سب خا ن شہید نے اپنے مُلک کے ...

Read More »

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گئی ،2افراد شدید زخمی

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گئی ،2افراد شدید زخمی ،ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے قریب چک اکا کے مقام پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گئی جس سے کار میں سوار ارشدمحمود ولد محمد حفیظ ...

Read More »

پولیس تھانہ دینہ نے دورانِ گشت ملزم کو 120گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج

دینہ (امجدسیٹھی)پولیس تھانہ دینہ نے دورانِ گشت ملزم کو 120گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی محمد ارشد نے دورانِ گشت ملزم محمد وسیم عرف بلا ولد محمد سلیمان سکنہ ڈومیلی محلہ دینہ سے 120گرام چرس برآمد کر لی اور گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ...

Read More »

دینہ میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی سے جگہ جگہ ناقص شوارمے کی دوکانیں سج گئیں

دینہ (امجدسیٹھی)دینہ میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی سے جگہ جگہ ناقص شوارمے کی دوکانیں سج گئیں ،سارے دن کی گردوغبار، باسی گوشت اور ناقص مصالحوں سے چٹ پٹہ تیار کر کے لوگوں کو کھلانے لگے ،شہری غیر معیاری شوارما کھا کر بیمار پڑنے لگے ،محکمہ فوڈ لمبی تان کر سو گیا ۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں عرصہ درا سے ...

Read More »

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل دینہ کی باڈی کی تشکیل نو کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد

دینہ (امجدسیٹھی)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل دینہ کی باڈی کی تشکیل نو کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جی ٹی روڈ دینہ میں پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل دینہ کی باڈی کے منتخب ممبران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں میاں عاشق چیئرمین بلدیہ دینہ نے ...

Read More »

جہلم ضلع بھر میں ریلو ے کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضہ ، ریلوے انتظامیہ قبضہ واگزار کروانے میں بری طرح ناکام

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم ضلع بھر میں ریلو ے کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضہ ، ریلوے انتظامیہ قبضہ واگزار کروانے میں بری طرح ناکام، جہلم حنا پور ، ڈنڈوت میں ریلوے اسٹیشن کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف ، ریلوے حکام بلند و بانگ نعروں کے علاوہ عملی اقدامات اٹھانے میں مسلسل ناکام ، ...

Read More »

جہلم ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی ، ضلع بھر کی یونین کونسلیں لٹریسی سنٹروں سے محروم

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس) جہلم ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی ، ضلع بھر کی یونین کونسلیں لٹریسی سنٹروں سے محروم، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 5 سے 14سال تک کی عمر تک سکول نہ جانے والے بچوں کے لیے لٹریسی سنٹر قائم کرکے انہیں گھر پر ہی تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا، ان سنٹرز میں 5 ...

Read More »

جہلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، ملک آصف ندیم صدر،چوہدری فخر رشید جنرل سیکرٹری منتخب

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، ملک آصف ندیم صدر،چوہدری فخر رشید جنرل سیکرٹری ، چوہدری نوید احمد نائب صدر کے عہدوں پر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک آصف ندیم گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ، 410ممبران میں سے ...

Read More »

سانحہ قصور میں ڈی آئی جی ، ڈی پی او اورایس ایچ او برابر کے شریک ہیں ۔سردار شمس القمر نقشبندی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان)سانحہ قصور میں ڈی آئی جی ، ڈی پی او اورایس ایچ او برابر کے شریک ہیں 2 سال سے قصور میں جس قدر جنسی جرائم میں اضافہ ہوا اور جرائم میں ملوث افرادکے خلاف کارروائی کا نہ ہونا پنجاب پولیس کے ارباب اختیار کے لئے سوالیہ نشان ہے ۔ اس واقعہ کے بعد صرف ...

Read More »

شیخ باؤ امین کی وفات پر ضلع بھر کی اہم شخصیات کا اظہار افسوس

دینہ (امجدسیٹھی) ڈی جی پبلک سروس کمیشن اسلام آباد شیخ ضیاء الحق کے والد محترم شیخ باؤ امین کی وفات پر ضلع بھر کی اہم شخصیات کا اظہار افسوس ،ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) چوہدری جاوید بوٹا ،کرنل ساجد ،ضلعی ایڈمنسٹریٹر شیخ شکیل سمیت دیگر کی مرحوم کی گھر آمد او ر فاتحہ خوانی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ...

Read More »

چوہدری امجد وائس چیئر مسلم لیگ (ن) یوسی لدھڑ کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں

دینہ (امجدسیٹھی)چوہدری امجد وائس چیئر مسلم لیگ (ن) یوسی لدھڑ کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں ،نماز جنازکے بعد مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے وائس چیئر مین چوہدری امجد کی والدہ صاحبہ اور چوہدری حسنین کی دادی جان گزشتہ روز نکودر میں وفات ...

Read More »

دینہ میں فلور ملز کے ملازمین بغیر ماسک پہنے کام کرنے پر مجبور،ملازمین سانس اوردمہ کی بیماریوں میں مبتلا

دینہ (امجدسیٹھی)دینہ میں فلور ملز کے ملازمین بغیر ماسک پہنے کام کرنے پر مجبور ،بغیر ماسک کے ملز کے اندر کام کرنے والے ملازمین کو سانس اور دمہ کی بیماریاں پھیلنے کے خدشات درپیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلور ملز میں کام کرنے والے ملازمین کو صحت کے حوالے سے سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے اور وہ ملز ...

Read More »

دی جہلم کی نشاندہی پر ایکشن ،تعلیم بالغاں پروگرام کی کتب کی فروخت کے مسئلہ پر انکوائری شروع

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )دی جہلم کی نشاندہی پر ایکشن ،تعلیم بالغاں پروگرام کی کتب کی فروخت کے مسئلہ پر انکوائری شروع ،ٹیم پنڈ دادنخان پہنچ گئی ،تفصیلات کے مطابق پنڈ دادنخان میں گزشتہ روز اوصاف میں تعلیم بالغاں پروگرام کی کتب کی فروخت کی نشاندہی پر ایکشن، انکوائری ٹیم نے گزشتہ روز پنڈ دادنخان کا دورہ کیا ٹیم ...

Read More »

صوبیدار (ر) محمد حسین ڈوگر مرحوم کی پہلی سالانہ برسی انکے صاحبزادے نذر ڈوگر کی رہائش گاہ واقع ٹوبھہ پر منائی گئی

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان ) صوبیدار (ر) محمد حسین ڈوگر مرحوم کی پہلی سالانہ برسی انکے صاحبزادے نذر ڈوگر کی رہائش گاہ واقع ٹوبھہ پر منائی گئی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی اور نعت خوانی کی گئی ،پاکستان ٹیلی ویژن کے نعت خوان ماسٹر سیف الرحمن ،سلطان احمد قادری اور طیب کمال نے آقا ﷺ کی ...

Read More »

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب کاانعقاد

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے آئل ٹینکر مالکان اور ڈرائیورز کی آگاہی کے لیے راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ،موٹروے پولیس نے اپنے قیام سے لے کر آج تک انفورسمنٹ کے ساتھ جس چیز پر سب سے زیادہ توجہ دی ہے وہ عام لوگوں میں روڈ سیفٹی ...

Read More »

تھانہ لِلہ پولیس کے اہلکاروں نے نئی نسل کو تباہ کرنے والا بدنام زمانہ منشیات فروش سید حسنین شاہ گرفتار

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )تھانہ لِلہ پولیس کے اہلکاروں نے نئی نسل کو تباہ کرنے والا بدنام زمانہ منشیات فروش سید حسنین شاہ ولد امیر علی شاہ ساکن ٹوبھہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پابند سلاسل کر دیا اور اس کے قبضہ سے ایک کلو تین سو پچاس گرام چرس ،تیس ہزار ایک سو روپے نقدی اور دو موبائل ...

Read More »

پنڈ دادنخان، ساؤوال میں نویں کلاس کے طالب علم سے بگڑے ہوئے چوہدری کی زبردستی زیادتی

پنڈ دادنخان ( نئیر اعوان )تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں ساؤوال میں نویں کلاس کے طالب علم سے بگڑے ہوئے چوہدری کی زبردستی زیادتی ،پولیس چوکی دھریالہ جالپ نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،مقدمہ نمبر14/18زیر دفعہ 377/511 حفیظ الرحمن ولد محمد احسان ساکن ساؤوال کے خلاف درج کر لیا گیا ،اور پولیس نے اسے گرفتار ...

Read More »

جہلم ضلع بھر میں ریلو ے کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضہ ، ریلوے انتظامیہ قبضہ واگزار کروانے میں بری طرح ناکام

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم ضلع بھر میں ریلو ے کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضہ ، ریلوے انتظامیہ قبضہ واگزار کروانے میں بری طرح ناکام، جہلم حنا پور ، ڈنڈوت میں ریلوے اسٹیشن کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف ، ریلوے حکام بلند و بانگ نعروں کے علاوہ عملی اقدامات اٹھانے میں مسلسل ناکام ، ...

Read More »

کھائی کلیہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق سسرالیوں کا پوسٹمارٹم کروانے سے انکار

جہلم(شہباز بٹ)کھائی کلیہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق سسرالیوں کا پوسٹمارٹم کروانے سے انکار ،مقتولہ کے والدین ہسپتال پہنچ گئے مقتولہ کے والدین غم سے نڈھال،والدہ پر غشی کے دورے ،سسرالیوں پر لڑکی کو زہر دیکر قتل کرنے کا الزام۔رپورٹ کے مطابق کھائی کلیہ کی رہائشی شگفتہ ارشد کا نکاح دو سال قبل فلک شیر سے ...

Read More »

قصورمیں مظاہرین پر فائرنگ تحریک انصاف کی صوبائی رہنما ممبرصوبائی اسمبلی راحیلہ مہدی کی مذمت

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی رہنما ممبرصوبائی اسمبلی راحیلہ مہدی نے قصور میں 7 سالہ زینب کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر قتل اور پولیس کی جانب سے افسوسناک واقع پر پر امن احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ قصور میں یہ پہلی بار نہیں ہوا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow