ضلع جہلم کی خبریں

جشن میلاد مصطفی کانفرنس 20دسمبر بروز بدھ دن بارہ بجے سے نماز عصر تک جاری رہے گی

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )جشن میلاد مصطفی کانفرنس 20دسمبر بروز بدھ دن بارہ بجے سے نماز عصر تک جاری رہے گی ،تقریب جامع مسجد عثمانیہ محلہ کوٹ علی پنن وال شریف میں منعقد ہو گی جسکی صدارت حضرت صاحبزادہ پیر محمد نواز شاہ تقوی کرمانی القادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ پنن وال شریف فرمائیں گے جبکہ خصوصی ...

Read More »

دینہ جی ٹی روڈپرفائرلگنے سے زخمی نوجوان نینی بٹ کی ٹانگ کاٹ دی گئی

دینہ ( نثار احمد مغل +غلام مر تضی ٰ +عامر جا وید بٹ )گزشتہ روز دینہ میں دوگروپوں نینی بٹ ،ایاز خان اور اسکے بھائی ما جد خان میں لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا شروع ہو گیا اور جی ٹی روڈ پر ما ر کٹائی کے بعد ایاز خان اور ما جد خان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر ...

Read More »

عمران خان پر اب کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔چوہدری فواد حسین ترجمان تحریک انصاف

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پر اب کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا آئندہ حکومت صادق اور امین قیادت پر مشتمل ممبران کی ہوگی ، کرپٹ لوگوں کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں وہ مائنس ہو چکے ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو صادق و ...

Read More »

پیدل چلتے ٹانگ کے پٹھوں میں شد ید درد ہارٹ یا فالج کا اٹیک کاباعث بن سکتاہے۔ سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیدل چلتے ہوئے ٹانگ کے پٹھوں میں شد ید درد کا احساس اس بات کی علامت ہوتاہے کہ مستقبل میں کسی وقت ہارٹ یا فالج کا اٹیک ہو سکتا ہے، پیدل چلنے کے علاوہ ورزش کے ...

Read More »

جہلم ۔ پلازوں ، پرائیویٹ ہسپتالوں ، بیکریوں ، سکولوں، کالجوں کے باہر غیر قانونی پارکنگ سے شہری مشکلات کا شکار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر کے مختلف پلازوں ، پرائیویٹ ہسپتالوں ، بیکریوں ، سکولوں، کالجوں کے باہر غیر قانونی پارکنگ سے شہری مشکلات کا شکار، انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کیمطابق میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ کی مجرمانہ غفلت کے باعث جہاں ، بازاروں ، شاپنگ مال کے باہر تجاوزات کی بھر مار موجود ہے تو دوسری ...

Read More »

تحصیل میونسپل دفتر میں تعینات سینٹری ورکرزکے ڈیروں پر خدمات سر انجام دینے کا انکشاف

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان)تحصیل میونسپل دفتر میں تعینات سینٹری ورکروں کی سیاسی ڈیروں بااثر شخصیات اور سرکاری افسران کے ڈیروں پر خدمات سر انجام دینے کا انکشاف۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی، چیف آفیسر کی عدم دلچسپی کے باعث جہلم شہر میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ۔شہر کے گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر ،نالیاں بند ہونے کی ...

Read More »

پیر منور بادشاہ ٹورنامنٹ ڈھڈی پھپھرا میں منعقد ہوا

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )پیر منور بادشاہ ٹورنامنٹ ڈھڈی پھپھرا میں منعقد ہوا فائنل میچ ڈھڈی پھپھراشاہین الیون اور ہرنپور ٹائیگر الیون کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ میں ڈھڈی پھپھرا شاہین الیون نے دھواں دار بیٹنگ اور بولنگ کی اور56رنز سے منور بادشاہ ٹورنامنٹ جیت لیا ،فائنل میچ کے مہمان خصوصی ادریس اقبال نے ونر ٹیم ...

Read More »

مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ تحصیل پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ تحصیل پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں اور پاک آرمی کے حق میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایم ایس ایم تحصیل پنڈ دادنخان کے صدر چوہدری عدنان سرور لِلہ نے کی ،ریلی میں علاقہ بھر سے ...

Read More »

تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل احمد آباد کے گاؤں” منڈاھڑ” میں مسلم لیگیوں نے “جشن نمبر داری”منایا

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل احمد آباد کے گاؤں” منڈاھڑ” میں مسلم لیگیوں نے “جشن نمبر داری”منایا ،جس میں نومنتخب نمبر دار برادران نے ڈھولوں ،گولوں پٹاخوں ،پھول پتیوں ،گھوڑا ڈانس اور کھسرا ڈانس سے اپنے خصوصی مہمانوں وائس چئیرمین بیت المال ضلع جہلم سید طیب شیرازی ایڈووکیٹ ،چئیرمین ضلع کونسل جہلم ...

Read More »

ہر کام میں ٹوبھہ ایچ بی ایل کا عملہ کمیشن مانگنے لگا ،چھوٹے تاجرانکے رویے سے تنگ گئے

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )ہر کام میں ٹوبھہ ایچ بی ایل کا عملہ کمیشن مانگنے لگا ،چھوٹے تاجرانکے رویے سے تنگ گئے ،بنک کا عملہ تاجروں سے “بلینک بل”حاصل کرنے پر مجبور کرنے لگا ، ایک تاجر نے نے بتایا کہ بنک کا ملازم جب میرے پاس فوٹو سٹیٹ کروانے آتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ ...

Read More »

تحصیل دینہ کو تحصیل کا درجہ تو دے دیا گیا مگر بنیادی سہولیات سے محروم

دینہ (سروے رپورٹ نثار احمد مغل +غلام مر تضی ٰ +عامر جا وید بٹ ) تحصیل دینہ کو تحصیل کا درجہ تو دے دیا گیا مگر بنیادی سہولیات سے محروم ،علاقہ مجسٹریٹ ،ڈی ۔ایس ۔پی ، آئیسکو (واپڈ ا) ریونیو آ فس ،فائر بریگیڈ ،ریسکیو 1122،تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ،تھانہ دینہ میں 15، تحصیل دینہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ...

Read More »

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں المصطفیٰ بزنس کمیونٹی دینہ اور دینہ بلڈ ڈونر سوسائٹی کے اشتراک سے میلاد کاانعقاد

دینہ ( رضوان سیٹھی ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں المصطفیٰ بزنس کمیونٹی دینہ اور دینہ بلڈ ڈونر سوسائٹی کے اشتراک سے میلاد نبی کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی صدارت پرنسپل ادارہ ارشد محمود اور چوہدری لیاقت علی نے کی، انتظامیہ میں حاجی رشید، ملک نعمان امتیاز ،سید شاہد اکرام، سجاد شاہ ،طیب کوثر بخاری ،چوہد ری ...

Read More »

ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم کا ھانمن ہومیوکالج سلو لندن کے ساتھ الحاق

جہلم(نیوزڈیسک)ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم کا ھانمن ہومیوکالج سلو لندن کے ساتھ الحاق ڈی ایچ اوایم لندن،پی جی ہوم لندن اورایف ایچ سی کے یوکے سمیت دیگر ہومیوپیتھک شارٹ کورسسز تک پاکستان بھر کے ہومیوپیتھک ڈاکٹرزکی رسائی ممکن ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت صحت گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ضلع جہلم کے ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے چیئرمین ڈاکٹرظہیراحمد ...

Read More »

جہلم،بس اسٹینڈپرمسافروں کے ساتھ جانوروں جیساسلوک

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ) ٹریفک پولیس اور آرٹی اے کی آشیر باد سے جہلم جنرل بس اسٹینڈ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مسافروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک کیا جانے لگا خصوصی طور پر جہلم سے پنڈدادنخان ، جہلم سے منڈی بہاؤ الدین ، جہلم سے گجرات ، جہلم سے راولپنڈی ...

Read More »

سردی کی آمدکے ساتھ، ’’من مانی‘‘قیمتوں پر کوئلہ ،خشک لکڑیاں ،ایندھن،ایل پی جی ، گیس سلنڈراور انڈوں کی فروخت

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)شدیدسرد موسم کے دوران دکانداروں کی طرف سے ’’من مانی‘‘قیمتوں پر کوئلہ ،خشک لکڑیاں ،ایندھن،ایل پی جی ، گیس سلنڈراور انڈوں کی فروخت سے غریب اور سفید پوش طبقہ سردی کے بچاؤ کی سہولت سے محروم ،شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق جہلم شہر و گردونواح ...

Read More »

سردی بڑھتے ہی مچھلی ، مرغی، بکرے کے گوشت کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم شہر و گردونواح میں سردی بڑھتے ہی مچھلی ، مرغی، بکرے کے گوشت کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ، رہو مچھلی کا کم ازکم نرخ اڑھائی سو روپے فی کلو اورزیادہ سے زیادہ 500 روپے ، جبکہ ،سنگھاڑا ، ملی مچھلیوں کی قیمتیں 900 روپے فی کلو میں فروخت ہو ...

Read More »

جہلم اندرون شہررش ، چنگ چی رکشوں ، ریڑھیوں، گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کامطالبہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم اندرون شہر بڑھتے ہوئے رش کی وجہ سے مین بازار،کناری بازار، شاندار چوک، چوک گنبد والی مسجد، تحصیل روڈ،نیا بازار میں چنگ چی رکشوں ، ریڑھیوں، گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے ، خواتین نے ڈی پی او جہلم ، ڈی سی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ...

Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔ منشیات برآمد ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج، تھانہ چوٹالہ کے محمد ادریس اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد ریاض ولد محمد زمان قوم جٹ سکنہ سنگھوئی ملہو تحصیل و ضلع جہلم سے 05لیٹر شرا ب برآمد ...

Read More »

شہداء پشاور کی یاد میں مسجدوں، مدرسوں سمیت تعلیمی اداروں میں شہداء کی یاد میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)پشاور آرمی پبلک سکول سانحہ کو3 برس بیت گئے۔ ماؤں کی گودیں اجڑگئیں۔ جہلم سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات میں شہداء پشاور کی یاد میں نماز فجر کے بعد مسجدوں، مدرسوں سمیت تعلیمی اداروں میں شہداء کی یاد میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق دیگر شہروں ...

Read More »

پی ایم اے کے الیکشن مین جوڑ تور حتمی مراحل میں داخل، پیس پینل کی جیت کے نمایاں امکانات

سوہاوہ (بشیر احمد تارڑ) پی ایم اے الیکشن ڈاکٹر پیس پینل کی جیت یقینی تفصیلات کے مطابق پی ایم اے کے الیکشن مین جوڑ تور حتمی مراحل میں ڈاکٹر پیس پینل کی جیت کے نمایاں امکانات ڈاکٹر پیس پینل کے امیدوار برائے سنیئر نائب صدر ڈاکٹر شعیب حسین کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے منشور کے متعلق بتایا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow