ضلع جہلم کی خبریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے ہائی سکولوں میں فنڈز مختص کئے بغیر سمارٹ بورڈز آویزاں کرنے کے احکامات جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم سمیت پنجاب بھر کے ہائی سکولوں میں فنڈز مختص کئے بغیر سمارٹ بورڈز آویزاں کرنے کے احکامات جاری ،ہائی سکولوں کے سربراہان زہنی کرب میں مبتلا۔ ضلع جہلم کے درجنوں سے زائد ہائی سکولوں میں بورڈ لگائے جائینگے ،روزمرہ کے اخراجات کے لئے فنڈز پہلے ہی کم ملتے ہیں ، پنجاب حکومت نے ...

Read More »

جہلم شہر و گردونواح کے قصابوں اور مرغی فروشوں کی دکانوں پر صفائی کاناقص انتظام

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہر و گردونواح کے قصابوں اور مرغی فروشوں کی دکانوں پر صفائی کاناقص انتظام، دکانوں پر بغیر جالیاں لگائے گوشت کی سرعام فروخت جاری ،ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا، انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی سوالیہ نشان بن گئی ، تفصیلات کے مطابق جہلم شہر و گردونواح میں قصابوں ...

Read More »

جہلم سمیت ضلع بھرمیں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان کی لوٹ مار کا بازار گرم

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہر عباس)جہلم سمیت ضلع بھرمیں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان کی لوٹ مار کا بازار گرم ، اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان انتہائی کم اجرت پرنجی تعلیمی اداروں میں نوکریاں کرنے پر مجبور، لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری، متاثرہ اساتذہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، حکومت پنجاب ...

Read More »

میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکرز کی عدم توجہی کی وجہ سے جہلم شہر کے اندرنی علاقے فلتھ ڈپو میں تبدیل

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکرز کی عدم توجہی کی وجہ سے جہلم شہر کے اندرنی علاقے فلتھ ڈپو میں تبدیل۔ جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگنے شروع ہو گئے ، تعفن اور مچھروں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا۔ شہریوں نے اندرون شہر کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں فلتھ ...

Read More »

آئیسکو سرکل جہلم کے افسران کی عدم دلچسپی ، شہر کے گلی ، محلوں میں تاروں کے جال لٹکنے لگے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)آئیسکو سرکل جہلم کے افسران کی عدم دلچسپی ، شہر کے گلی ، محلوں میں تاروں کے جال لٹکنے لگے ، شہریوں کے سروں پر موت کے سائے منڈلانے لگے۔شہریوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق جہلم اندرون شہرو ملحقہ آبادیوں کے گلی ، محلوں خصوصاً تجارتی مراکز شہر کے ...

Read More »

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے عسکری مجاہد کا جذبہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +قیصر امجد مغل)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے عسکری مجاہد کا جذبہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر لیا، حوالدارراسب خان (شہید )کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیاگیا، راسب خان بلوچ گزشتہ رات نکیال سیکٹر میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے ، نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران ...

Read More »

دینہ ،جادہ چونگی جہلم پربسوں، ویگنوں سے غیر قانونی طور پراڈہ فیس کی آڑ میں بھتہ خوری پر کاروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آزاد)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر دینہ ،جادہ چونگی جہلم پربسوں، ویگنوں سے غیر قانونی طور پراڈہ فیس کی آڑ میں بھتہ خوری پر کاروائی20کارندے گرفتارمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی2360گرام چرس ، 2عدد پسٹل 30بور برآمد 2ملزمان گرفتارمقدمات درج،تفصیلات کے مطابقعبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی ہدایت پرانسپکٹر ملک آصف ایس ایچ او تھانہ ...

Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر مظہر حسین ولد چوہدری محمد رمضان سکنہ طور کی درخواست پرمقدمہ درج

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا کفیل بیگ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر مظہر حسین ولد چوہدری محمد رمضان سکنہ طور کی درخواست پرمقدمہ درج،مقدمہ نمبر296مورخہ03.11.17بجرم406/506ت پ تھانہ سٹی جہلم، تفصیلات کے مطابق چوہدری مظہر حسین ولد چوہدری محمد رمضان سکنہ طور تحصیل و ضلع جہلم نے درخواست دی ہے کہ میں بیرون ملک انگلینڈ ہوتاہوں 2016میں پاکستان آیا ...

Read More »

دینہ میں منتخب نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ میں منتخب نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،عرصہ دراز سے مصروف ترین ٹھیکریاں روڈ محلہ شیخاں کی تعمیر نے ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گڑھے بن گئے اور نالیوں کا گندا پانی مین روڈ پر کھڑا ہو گیا جس سے علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ،علاقہ مکینوں نے ...

Read More »

دینہ میں خواجہ سراؤں کا مین چوک میں پر امن احتجاج ، ندیم خواجہ سرا ء کے خلاف نعرے بازی اور سینہ کوبی

دینہ (امجدسیٹھی)دینہ میں خواجہ سراؤں کا مین چوک میں پر امن احتجاج ، ندیم خواجہ سرا ء کے خلاف نعرے بازی اور سینہ کوبی ،اس کے خلاف کاروائی اور ساؤنڈ سسٹم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مین چوک دینہ میں شی میل کے صدر نگائیں کیانی کی قیادت میں پر امن احتجاج کیا گیا ...

Read More »

دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

  دینہ (امجدسیٹھی)دینہ کے نواحی علاقہ میں پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں پولیس تھانہ ڈومیلی کے اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم محمد شعبان ولد عبدالعزیزسکنہ محلہ میلاد نگر وارڈنمبر7گوجر خان ضلع راولپنڈی سے پسٹل 30 بوربرآمد ...

Read More »

ڈاکٹرکی ہوشیاری،محکمہ معدنیات سے کروڑوں روپے کی لیز اپنے نام ٹرانسفر کرا لی

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )پنڈ دادنخان کے پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر کی دو نمبری ، زمین کے جعلی فرد تیار کر کے محکمہ معدنیات سے کروڑوں روپے کی لیز اپنے نام ٹرانسفر کرا لی، پنڈ دادنخان میں واقع پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر محمد قاسم ولد خدا بخش کے خلاف فیصل خان نے انٹی کرپشن میں تحریری درخواست ...

Read More »

پنشنروں کے مسائل حل کئے جائیں ،ہمیں بھکاری ناسمجھا جائے۔ کیپٹن (ر) محمد مقبول

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان )کوئی بھی فوجی و سول پنشنرز اور بیوہ پنشنرز خواتین کسی بھی سیاسی جماعت کے جلسے اور جلوس میں اتنے تک شرکت نہ کریں جتنے تک ہم ضعیف عمر پنشنرزکے تمام مسائل حل نہیں ہو جاتے ،ہم ڈاکخانوں میں پنشن کے حصول کے لئے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں جیسے کوئی بھکاری ہوں ،ہماری ...

Read More »

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں فارغ ہوئے طلباء کے اعزاز میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی

جہلم(عامر کیانی )گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام کالج سے فارغ ہوئے طلباء کے اعزاز میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی ،جس میں محفل مشاعرہ اور موسیقی کا بہترین اہتمام کیا گیا مختلف اضلاح سے آئے ہوئے شاعر وں نے اپنی دلفریب شاعری سے حاظرین سے خوب داد وصول کی اور موسیقی نے محفل کو چار چاند ...

Read More »

ننھی زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے ۔چوہدری ظفر اقبال رہنما پی ٹی آئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت پی ٹی آئی کے رہنما امیدوار برائے پی پی 25 چوہدری ظفر اقبال نے کہاہے کہ ننھی زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ معصوم ...

Read More »

جہلم پریس کلب کا الوداعی اجلاس سبکدوش ہونے والے صدر چوہدری عابدمحمود کی صدارت میں منعقد ہوا

جہلم(عمیر احمد راجہ +عبدالغفار آزاد)جہلم پریس کلب کا الوداعی اجلاس سبکدوش ہونے والے صدر چوہدری عابدمحمود کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سابق عہدیداروں نے پریس کلب کے تمام ممبران کے تعاون پر شکریہ ادا کیا، سابق صدر کی تقریر کے دوران ہال تالیوں سے گونجتا رہا۔ جب تک ہم متحد ہیں دنیاء کی کوئی طاقت ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتی ...

Read More »

برائلر سیل سینٹرز گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل ، شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس)برائلر سیل سینٹرز گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل ، شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی ، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے کارروائی کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق جہلم کے شہری اور دیہی حلقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں قائم برائلر سیل سینٹرز انسانی زندگیوں کے لئے خطرہ ...

Read More »

شہر کے پلازوں، اہم مارکیٹوں ، میرج ہالز و میرج گارڈنز و دیگر تجارتی مراکز میںآگ بجھانے والے آلات نصب نہ ہو سکے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)انتظامیہ کے احکامات کے باوجود شہر کے پلازوں، اہم مارکیٹوں ، میرج ہالز و میرج گارڈنز و دیگر تجارتی مراکز میں تاحال آگ بجھانے والے آلات نصب نہ ہو سکے۔جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونماہونے کا اندیشہ ہے ، پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس نے انتظامیہ کی ایماء پر ...

Read More »

ڈنڈوت آر۔ ایس، حنا آباد، ٹوبہ گولپور ، لِلہ سروبہ سمیت درجنوں ریلوے لائن منوں مٹی تلے دب گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)ڈنڈوت آر۔ ایس، حنا آباد، ٹوبہ گولپور ، لِلہ سروبہ سمیت درجنوں ریلوے لائن منوں مٹی تلے دب گئی ، اربوں سے زائد لاگت کی ریلوے لائن ٹریک تباہ ہوگیاریلوے اسٹیشن اور کوارٹر بھوت بنگلے کی منظر کشی کرنے لگے۔ چور ریلوے لائن اور اسکا ملبہ کباڑیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے میں مصروف ، مال ...

Read More »

پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن سیاحتی مقام ٹلہ جوگیاں تک سڑک تعمیر کرے ۔ مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن سیاحتی مقام ٹلہ جوگیاں تک سڑک تعمیر کرے تاکہ جہلم کے علاقے ٹلہ جوگیاں کو دنیاء بھر میں پذیرائی حاصل ہو سکے۔سیاحتی مقام کو متعارف کروانے کے لئے منتخب عوامی نمائندے کردار ادا کریں ، ان خیالات کا اظہار جہلم کی معروف مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے مقامی اخبار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow