ضلع جہلم کی خبریں

آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ کا ہاتھی کا دوسرا روپ کھل کر سامنے آ گیا

پنڈ دادنخان +ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان+اسد بخاری )پنڈ دادنخان کھیوڑہ پولیس قانون کی مجرم اور جرم کی محافظ بن گئی ،ہاتھی کے دانت کھانے کے اورد کھانے کے اور ،آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ کا ہاتھی کا دوسرا روپ کھل کر سامنے آ گیا ،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کو عوام کے لئے گفٹ کئے جانے والے ہیوی جنریٹر ...

Read More »

تھانہ سول لائن پولیس کی بڑی کاروائی 150 لیٹر دیسی شراب کی سپلائی پکڑ لی

جہلم(عامر کیانی)تھانہ سول لائن پولیس کی بڑی کاروائی 150 لیٹر دیسی شراب کی سپلائی پکڑ لی،گاڑی سمیت ایک ملزم گرفتار،دیسی شراب اسلام آباد سے جہلم ڈرم میں مختلف جگہوں پر سپلائی ہونی تھی پولیس نے،مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی،تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس کے سب انسپکٹر راجہ سرفراز اور اے ایس آئی فرخ ڈار نے ...

Read More »

حکومتی پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی ڈولپمنٹ اور فروغ تعلیم کیلئے اپنا کردا ر ادا کرنا ہوگا۔ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن

جہلم(راجہ نو بہار خان)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) عبدالستار ا عیسانی نے کہا ہے کہ 15ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا بی ایچ یو کرونٹہ منصوبہ،23ملین روپے کی لاگت سے نئی تعمیر شدہ غوری تا سوہاوہ لنک روڈ، علاقہ مکینوں کے لئے واٹر سپلائی اور دیگر فروغ تعلیم کیلئے ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے علاقہ مکینوں کے لئے ...

Read More »

جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ طور سے جنسی بلا گرفتار پولیس نے بے حیائی کے مرتکب ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

جہلم(راجہ نو بہار خان )جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ طور سے جنسی بلا گرفتار پولیس نے بے حیائی کے مرتکب ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سرغنہ گرفتار ، تفصیلات کے مطابق طور کے رہائشی اللہ دتہ ولد غلام مرتضیٰ نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بیرون ملک بحرین میں محنت مزدوری کرتا ہوں ، میری عدم موجودگی ...

Read More »

جہلم کنتریلی روڈ کالا گوجراں کی آبادی پر موت کے سائے منڈلانے لگے

جہلم(راجہ نو بہار خان)جہلم کنتریلی روڈ کالا گوجراں کی آبادی پر موت کے سائے منڈلانے لگے ، آئیسکو سرکل رورل سب ڈویژن جہلم کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہریوں کے گھروں پرسے ہائی پاور ٹرانسمیشن کی تاریں گزرنے کے باعث شہریوں خوف و حراس میں مبتلا 11 ہزار کے وی کی تاروں نے سادہ لوح شہریوں کا سکون غارت ...

Read More »

ْباردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم سے کاشتکار دلبرداشتہ، گندم کی سستے داموں فروخت شروع

جہلم(راجہ نو بہار خان)باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم سے کاشتکار دلبرداشتہ، گندم کی سستے داموں فروخت شروع محکمہ خوراک سب اچھا ہے کا راگ الاپنے میں مگن ، کسانوں کا ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کامطالبہ ، تفصیلات کے مطابق جہلم کے دیہی علاقے عیسیٰ بھٹیہ کے کسانوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ خوراک ...

Read More »

جہلم آرٹی اے سیکرٹری کی عدم دلچسپی ، ٹرانسپورٹروں نے ضلع بھر میں جنگل کا قانون نافذ کر لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم آرٹی اے سیکرٹری کی عدم دلچسپی ، ٹرانسپورٹروں نے ضلع بھر میں جنگل کا قانون نافذ کر لیا، مسافروں کا ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق زیادہ کمائی کے لالچ میں ٹرانسپورٹروں کی جانب سے شدید گرمی اور ماہ رمضان میں اوورلوڈنگ کا سلسلہ جاری، ٹاپے پر سواریاں بٹھائی ...

Read More »

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گدا گروں کی فوج امڈ آئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآزاد)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گدا گروں کی فوج امڈ آئی۔ سینکڑوں کی تعداد میں بھکاری جن میں مرد و خواتین ، بچے اور بوڑھے شامل ہیں نے شہریوں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا۔ بھیک نہ دینے پر بد دعائیں دیتی نظر آتیں ہیں۔ شہریوں کیلئے ...

Read More »

دینہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبوب ) دینہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ، 2نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں ماں بیٹی کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے طلائی زیورات اور ہزاروں کی نقدی چھین کر فرار ،دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں سے شہر ی عدم تحفظ کا شکار ،پولیس ...

Read More »

دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،مسافروں سے بھری ویگن ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گئی

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبوب ) دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،مسافروں سے بھری ویگن ٹائر برسٹ ہونے سے قلابازیاں کھاتی ہوئی کار پر اُلٹ گئی ، کار میں سوار تحریک انصاف کا جنرل کونسلر چوہدری منشاء جاں بحق جبکہ ویگن میں سوار مسافر محفوظ رہے ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ڈومیلی موقع ...

Read More »

فواد چودھری کی جیب کٹ گئی

فواد چودھری کی جیب کٹ گئی لاہور: (روزنامہ دنیا) تحریک انصافِ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی جلسہ کے دوران جیب کٹ گئی۔ فواد چودھری جب گزشتہ روز مینارِ پاکستان میں منعقدہ جلسے خطاب کیلئے ڈائس پر آئے تو انہوں نے شرکا کو بتایا کہ میں تقریر لکھ کر لایا تھا لیکن وہ تو نکل گئی ہے، اب میں ...

Read More »

ضلع جہلم میں مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں کی عدم توجہ اور لاپرواہی کی بدولت سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ راجہ حسنین سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی ضلع جہلم

جہلم(محمد شہباز بٹ)پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے سیکرٹری انفارمیشن راجہ حسنین نے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں کی عدم توجہ اور لاپرواہی کی بدولت سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم کو شو باز شریف نے آشیانہ کا نام دیکر اپنی تختی لگائی جو دس سال گزرنے کے ...

Read More »

ق لیگی تاجر گروپ کو پروموٹ کرنے والے ن لیگی راہنماء4 ہوش کے ناخن لیں۔ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین ، چیرمین میونسپل کمیٹی جہلم حاجی مرزا راشد ندیم جرال

جہلم(محمد شہباز بٹ)ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین اور چیرمین میونسپل کمیٹی جہلم حاجی مرزا راشد ندیم جرال نے کہا ہے کہ (ق)لیگی تاجر گروپ کو پروموٹ کرنے والے (ن)لیگی راہنماء4 ہوش کے ناخن لیں ، مسلم لیگ (ن) کا مشکل وقت میں بھی ساتھ دینے والے تاجروں کو نظر انداز کر کے (ق)لیگی خود ساختہ تاجر راہنماؤں کو پذیرائی ...

Read More »

کالا گجراں ، پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو اسکی دوسری بیوی نے اپنے بیٹوں سے ملکرغیر ملکی کرنسی ،پاسپورٹ چھین کر گھر سے نکال دیا

جہلم(عامرکیانی)تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے ایریا کالا گجراں میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد لطیف منہاس کو اس کی دوسری بیوی رشیدہ بیگم نے پاسپورٹ غیر ملکی کرنسی اور تمام دستاویزات لے کر گھر سے نکال دیا برطانوی شہری محمد لطیف کے مطابق میری پہلی بیوی کی وفات کے کئی سال بعد میں نے 2005 میں رشیدہ بیگم سے ...

Read More »

جہلم ضلع بھر کے علاقوں میں گندم کی فصل کی کٹائی کا سلسلہ شروع ہوگیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید اکرم حسین شاہ)جہلم ضلع بھر کے علاقوں میں گندم کی فصل کی کٹائی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے مزدور طبقہ اپنے خاندان سمیت دوستوں کے ہمراہ گندم کی کٹائی میں مصروف نظر آرہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ گندم کی کٹائی کے موسم میں اپنے تمام کاروبار چھوڑکر اہل خانہ کے ہمراہ گندم کی کٹائی ...

Read More »

29 اپریل کو مینار پاکستان میں تاریخی جلسہ کر کے تاریخ رقم کریں گے۔خادم اللہ بٹ رہنما پی ٹی آئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء خادم اللہ بٹ نے کہا کہ 29 اپریل کو مینار پاکستان میں تاریخی جلسہ کر کے تاریخ رقم کریں گے۔عمران خان ملک و قوم کی آواز بن چکے ہیں ، عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے قوم کی ترقی کا عزم کر رکھا ہے اور لوٹ مار کی ...

Read More »

موجودہ حکمران جماعت کا سلوک ضلع جہلم کے عوام کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا رہا۔صوبائی امیدوار سید اکرم حسین شاہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور) موجودہ حکمران جماعت کا سلوک ضلع جہلم کے عوام کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا رہا، انتخابات کے نزدیک آنے پر گلیاں نالیاں تعمیر کرنا شروع کر دی گئیں ہیں ، لیکن اس سے اب عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا ، اس لئے آج بھی ضلع جہلم کی تحصیلیں صوبہ پنجاب کے ...

Read More »

آئیسکو سب ڈویژن سوہاوہ کا بل صارفین تک پہنچانے کا نیا طریقہ، بل گھروں میں دینے کی بجائے مساجد سے اعلان

سوہاوہ (بشیر احمد تارڑ ) آئیسکو سب ڈویژن سوہاوہ کا بل صارفین تک پہنچانے کا نیا طریقہ، بل گھروں میں دینے کی بجائے مساجد سے اعلان ہونے لگے، صارفین کو مسجد سے بل لے جانے کے احکامات ، بجلی کا بل صارفین کو جمع کروانے کیلئے آخری تاریخ پر دیا جارہاہے، جس سے سینکڑوں صارفین بجلی کا بل بروقت جمع ...

Read More »

دینہ کے نواحی علاقہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم

دینہ (امجدسیٹھی) دینہ کے نواحی علاقہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم سے محکمہ وائلڈ لائف انسپکٹر جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 2افراد شدید زخمی ،کار ڈرائیور موقع سے فرا ر ،اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی اور رپورٹ درج کر لی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی ...

Read More »

پی ٹی آئی کی جراتمندانہ جدو جہدکے نتیجہ میں لوٹ مار کرپشن بدعنوانیوں اور اقرباپروری کا دور ختم ہونے والا ہے۔کرنل (ر) انور خان آفریدی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے رہنما معروف قانون دان کرنل (ر) انور خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جراتمندانہ جدو جہدکے نتیجہ میں لوٹ مار کرپشن بدعنوانیوں اور اقرباپروری کا دور ختم ہونے والا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب زمامِ اقتدار عوام کے حقیقی نمائندوں کے ہاتھوں میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow